Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شادی کا جھانسہ دے کر جواں سال لڑکی کو 8ماہ تک جنسی زیادتی کا انکشاف
    • افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات
    • سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت
    • ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا
    • حج انتظامات میں بے ضابطگیوں ویزوں کے مبینہ غلط استعمال پر شدید برہمی
    • زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے مہنگی
    • انطالیہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ازبکستان کے وزیر زراعت علی شیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • محکمہ اوقاف کے منیجر ز خالد’ کریم نواز بھٹہ اور نگران کو اینٹی کرپشن نے مختلف دنوں میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
    • دورے کا بڑا مقصد کارکنوں ‘ رہنمائوں سے ملاقات کرنا ہے: فریال تالپور
    • امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
    • غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان سے 2.4ارب ڈالر سالانہ بیرون ملک منتقل کرنیکا انکشاف
    • گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق
    • حضرت سلطان باہو کا 346 واں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نیشنل پاپولیشن کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور،سموگ کے پیش نظرتمام سرکاری و پرائیوٹ اسکولوں میں طلباء کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
    • کاہنہ، فارم ہائوس پر شیرنی کے حملے میں 19 سالہ نوجوان جاں بحق
    • لاہور ہائیکورٹ’ میٹا گلاسز پر پابندی کیلئے درخواست’ پنجاب حکومت کے وکیل آئندہ سماعت پر طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل (نیوز ایجنسیاں )افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کی آماجگاہ بن گیا ہے، جس کی وجہ سے پڑوسی ممالک کو سنگین خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔افغانستان سے منشیات سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تاجکستان میں منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورک کے 9کارندے گرفتار کر لئے گئے۔تاجک جریدے ایشیا پلس کے مطابق تاجک سرحدی فورسز نے کارروائی کے دوران افغانستان سے سمگل شدہ 24کلوگرام چرس برآمد کی۔ گرفتار افراد افغانستان سے منشیات سمگل کرکے دیگر ممالک پہنچانے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے ہیں۔ایشیا پلس کے مطابق نیٹ ورک کے سرغنہ مظفر اعظموف نے 2025سے اب تک 20سے 25 کارروائیوں میں 550سے 600کلوگرام چرس اسمگل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ نیٹ ورک کے ارکان کو منشیات کی ہر کھیپ سرحد پار پہنچانے کے عوض 2500ڈالر دئیے جاتے تھے۔تاجکستان کے ادار انسدادِ منشیات کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں صرف افغان تاجک سرحد پر ڈیڑھ ہزار کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کی جا چکی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کے واقعات کے باعث پڑوسی ممالک کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
    منشیات

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      شادی کا جھانسہ دے کر جواں سال لڑکی کو 8ماہ تک جنسی زیادتی کا انکشاف

      سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت

      ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.