لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے رقم واپس نہ کرنے پر سابق
سسرال کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے کریڈٹ کارڈ سے سسرال والوں کو اڑھائی لاکھ روپے کے اے سی لگوا کر دیئے تھے تاہم رقم واپس نہیں کی جارہی۔ درخواست گزار کی بیوی نے خلع لے کر طلاق کی ڈگری حاصل کرلی، سابقہ بیوی اور سسرال والے آئے روز مقدمات درج کرا رہے ہیں، درخواست گزار نے کریڈٹ کارڈ پر رقم بطور امانت ادا کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
- رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
- بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
- طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
- مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
- کوئٹہ: وینڈر کسٹمرز کو گرم جرسیاں دکھا رہا ہے۔
- مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
- پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ ‘لڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی گئی
- جرائم پیشہ عناصر کیخلاف فوری ایکشن یقینی بنایا جائے:آئی جی پنجاب
- پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت
- این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
- مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
- نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
- جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔
- صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
- ٹیکس چوری روکنے کیلئے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ
- برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
