شیخوپورہ (بیورورپورٹ) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہر قاتل بن چکا ہے اور یہ مسئلہ مہنگائی لاقانونیت سے بھی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے 16سال سے کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا کے استعمال سے ان کی بری تربیت ہور ہی ہے اور وہ نا مناسب غیر اخلاقی مواد پرتشدد فیک ویڈیوز دیکھنے کے باعث دین اور اللہ سے دوری کے ساتھ ساتھ اخلاقی طور پر تباہ ہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ والدین دن رات محنت مزدوری کرکے اپنے وسائل کے مطابق بچوں کو پڑھا لکھا رہے ہیں مگر ہماری توجہ اس طرف مبذول نہ ہے کہ ہمارا حقیقی سرمایہ ہمارا مستقبل ہمارے بچے ہم سے دور ہوتے ہوئے کسی اور دنیا میں گم ہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ یہ بہت بڑا المیہ ہے اس کا فل الفور نوٹس لیتے ہوئے اسمبلی میں قانون سازی کرتے ہوئے تمام سٹیک ہولڈرز تمام سیاسی و مذہبی اکابرین و حکومت پاکستان کو اس بے لگام سوشل میڈیا کو لگام دینے کیلئے اور اپنے بچوں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے فوری عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے ورنہ ہمارے ہاتھ پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہ آئے گا۔
بریکنگ نیوز
- فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کی آمد، ہزاروں شہری منتقل
- پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
- لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- ہتک عزت دعویٰ میںبانی پی ٹی آئی کیخلاف وزیراعظم کے وکلاء سے دلائل طلب
- سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
- جنوبی افریقہ:پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے زیر زمین آبی ذخائر کو محفوظ بنانیکا منصوبہ
- پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو یوم تاسیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر جلسے کرنے کا فیصلہ
- کراچی:وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے سندھ ریجنل آفس کے افتتاح کے موقع پر تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں۔
- پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
- لاہور میں حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 3 افراد نے خود کشی کر لی
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- بابو صابو انٹرچینج کے قریب موٹروے پر حادثہ، 15سالہ نامعلوم بچی جاں بحق
- گلگت:برف میں ڈھکے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
- انشورنس کمپنی کی آئینی درخواست منظور کرکے معاملہ دوبارہ صارف عدالت کو بھجوا دیاگیا
- این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1ہزار 895 ارب روپے منتقل
- بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال زہرقاتل’ بہت بڑا المیہ ہے : اختراقبال ڈار
- حیدر آباد:ہنرمند مٹی سے پانی رکھنے کیلئے گھڑے بنا رہا ہے۔
- لاہور:یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور روزگار کی تلاش میں اڈے پر بیٹھے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
- حیدر آباد:پک اپ خالی بوتلوں سے لدی جیل روڈ سے گزر رہی ہے۔
- تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
