Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے ردعمل پر معذرت کر لی
    • ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
    • سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
    • امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
    • قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
    • پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
    • مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
    • فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
    • برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
    • امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
    • بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
    • اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
    • نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
    • چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے ردعمل پر معذرت کر لی

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے رد عمل پر معذرت کر لی، عالمی نمبر ٹو ٹینس پلیئر نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے میچ میں نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ردعمل دیا تھا۔اس حوالے سے ارینا سبالنکا کا کہنا ہے کہ حالیہ میچ کےدوران میرے ریمارکس ایلینا سویٹولینا کے لیے نہیں تھے، تماشائیوں کا ایک گروپ میری غلطیوں پر جارحانہ انداز میں خوشی کا اظہار کر رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ تماشائیوں کے رویے پر میں غصے میں آگئی اور جذباتی ردعمل دیا تھا، مجھے ناراضی کا اظہار مختلف انداز میں کرنا چاہیے تھا۔ارینا سبالنکا کا کہنا ہے کہ میرے ردعمل سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خواہ ہوں، ایلینا سویٹولینا نے عمدہ کھیل پیش کیا، انہیں ٹورنامنٹ کے بقیہ مقابلوں کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات ہیں۔واضح رہے کہ یوکرین کی ٹینس اسٹار ایلینا سویٹولینا نے ارینا سبالنکا کو شکست دے دی، ایلینا سویٹولینا نے ان کو 3-6، 6-3 اور 1-6 سے ہرایا۔شکست کے بعد ارینا سبالنکا کے کورٹ پر غصے کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ارینا سبالنکا کو نازیبا الفاظ کہتے دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔یوکرین کی ٹینس کھلاڑیوں کی روسی اور ان کے اتحادی بیلارس کے کھلاڑیوں کے ساتھ سرد جنگ جاری رہتی ہے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف

      خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.