Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور ( خبر نگار) اس خبر کے حوالے سے ڈائریکٹر ایڈمن اویس تارڑ سے موقف لیا گیا لیکن انھوں نے موقف سے گریز کیا ۔
نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اجتماعی شادیوں کی تقریب میں نوبیاہتا دلہن کے سر پر ہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور:جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کے باعث گریٹر اقبال پارک کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ہے۔
لاہور’مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام آل پاکستان اہلحدیث بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس سے مینارپاکستان گرائونڈ میں امیر مرکزیہ سنیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم ‘ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی ‘ مولانا علی محمد ابو تراب’ سید سبطین شاہ نقوی ‘ علامہ معتصم الٰہی ظہیر اور قاری صہیب احمد میر محمدی خطاب کررہے ہیں۔