Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کے باعث گریٹر اقبال پارک کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ہے۔
    • لاہور’مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام آل پاکستان اہلحدیث بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس سے مینارپاکستان گرائونڈ میں امیر مرکزیہ سنیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم ‘ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی ‘ مولانا علی محمد ابو تراب’ سید سبطین شاہ نقوی ‘ علامہ معتصم الٰہی ظہیر اور قاری صہیب احمد میر محمدی خطاب کررہے ہیں۔
    • 100ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت
    • پنجاب میں میٹرک سالانہ امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہونگے، شیڈول جاری
    • بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے کے حامی
    • مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت ماہ نومبر کی قسط جاری
    • لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر کلکتہ دوسرے ڈھاکہ تیسرے نمبر پر دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 بند
    • ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے ردعمل پر معذرت کر لی
    • ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
    • سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
    • امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
    • قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
    • پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
    • مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
    • فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    100ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے طالب علم عظام عارف کی چین میں سائبر سکیورٹی عالمی مقابلے میں تیسری پوزیشن، سو ممالک کی دو ہزار یونیورسٹیوں کے دو لاکھ بیس ہزار طلبہ کی شرکت، سائبر حملوں کا سراغ لگانے اور تدارک میں پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق ملک عظام عارف کا تعلق فتح جنگ سے ہے جنہوں نے نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز فاسٹ، اسلام آباد سے سائبر سکیورٹی میں بیچلرز کی ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے 2026 میں ہواوے آئی ٹی مقابلے میں اپنی ٹیم کے ساتھ حصہ لیا۔ یہ ہواوے کی طرف سے منعقد ہونے والا ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں دنیا بھر کی مختلف یونیورسٹیوں اور ممالک کے طلبہ حصہ لیتے ہیں اور مصنوعی ذہانت سمیت دوسری جدید ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتے ہوئے حقیقی دنیا کے مسائل کے حل تیار کرتے ہیں۔ اس مقابلے کے لیے انہوں نے ایک پروجیکٹ تیار کیا جس کا نام روٹ ہنٹر رکھا جس کا بنیادی مقصد سائبر حملوں کو ڈیٹیکٹ کرنا، ان کی انویسٹیگیشن کرنا اور سائبر سیکیورٹی کے واقعات کے رسپانس کے عمل کو آٹومیٹ کرنا ہے۔اس مقابلے میں گلوبل فائنل تک پہنچنے کے لیے انہیں تین مختلف مراحل سے گزرنا پڑا۔سب سے پہلے پروجیکٹ اور اس کی ٹیکنیکل ڈاکیومنٹیشن جمع کروائی گئی۔ ابتدائی طور پر مقابلے کا نیشنل لیول فاسٹ یونیورسٹی میں منعقد ہوا جہاں یونیورسٹی کی تقریبا 75 ٹیموں نے اپنے پروجیکٹس پیش کیے۔ ان تمام ٹیموں میں سے ان کی ٹیم کا پروجیکٹ منتخب ہوا۔اس کے بعد مختلف یونیورسٹیوں سے منتخب ہونے والے پروجیکٹس کے درمیان قومی سطح پر مقابلہ ہوا جہاں پورے پاکستان سے ٹاپ تھری ٹیموں کو منتخب کیا جانا تھا۔عظام عارف ٹیم بھی ان منتخب ٹیموں میں شامل تھی اور اس طرح وہ اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے۔اگلا مرحلہ ریجنل رانڈ تھا۔ ہواوے کی طرف سے مختلف ریجنز بنائے گئے تھے جن میں ساتھ ایشیا اور مڈل ایسٹ کو ایک ہی ریجن میں رکھا گیا تھا۔ اس مرحلے میں آن لائن اپنے پروجیکٹ کی پریزنٹیشن دینی تھی۔ اس ریجنل رانڈ میں ان کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی جس کے بعد وہ گلوبل فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔گلوبل فائنلز چین کے ایک انتہائی ترقی یافتہ شہر شینزین میں منعقد ہوئے جہاں دنیا کے مختلف ممالک اور یونیورسٹیوں سے منتخب ہونے والی ٹیموں نے شرکت کی جہاں ان کی ٹیم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انوویشن ٹریک میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس سال اس مقابلے میں دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور 2,000 سے زیادہ یونیورسٹیز اور اداروں کے تقریبا 220,000 سے زائد طلبہ اور اساتذہ نے حصہ لیا جبکہ 49 ممالک کی صرف 177 ٹیمیں گلوبل فائنلز تک پہنچ سکیں۔عظام عارف نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات تھی کہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا اور ہم اپنے ملک کے لیے گلوبل لیول پر تھرڈ پرائز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کے باعث گریٹر اقبال پارک کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ہے۔

      لاہور’مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام آل پاکستان اہلحدیث بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس سے مینارپاکستان گرائونڈ میں امیر مرکزیہ سنیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم ‘ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی ‘ مولانا علی محمد ابو تراب’ سید سبطین شاہ نقوی ‘ علامہ معتصم الٰہی ظہیر اور قاری صہیب احمد میر محمدی خطاب کررہے ہیں۔

      پنجاب میں میٹرک سالانہ امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہونگے، شیڈول جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.