کراچی (آئی این پی )کراچی میں ایک فیکٹری آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی۔تفصیل کے مطابق کراچی کی علاقے بلدیہ، رشید آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ۔ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین تبدیل، ڈاکٹر جعفر حسین نئے ایم ایس مقرر
- کراچی، بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی
- بی بی سی اے کے نارتھ ونگ کے خصوصی اجلاس کا انعقاد
- 13سالہ ملازمہ فاطمہ اصغرکی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
- پولو کلب میں سعد احسان ریزیڈنسی اینڈ سٹیزن شپ پولو کپ 2026ء کا شاندار انعقاد
- امریکی حکام کو سرکاری ملٹری کمپیوٹرز پرسائبر حملوں کا خدشہ
- لاہور:پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
- فیصل آباد:ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی تین درجن وارداتیں
- آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- کوئٹہ ،پاکستان کسٹمز کی کارروائی ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 کروڑ سے زائد مالیت کی 115 کلوگرام افیون برآمد
- لاہور:پولو کپ 2026 ء کے انعقاد کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔
- کراچی:بلدیہ ٹائون رشید آباد میں فیکٹری میں لگنے والی آگ کو قابو کرنے کیلئے ریسکیو کا کام جاری ہے۔
- ٹرمپ کی مقبولیت ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئی ،سروے رپورٹ
- کراچی:سٹائل رن وے فیشن شو کے موقع پر چیف آرگنائزر ضیا ظفر’ معروف ماڈلز اور فنکار سنیتا مارشل’ زہرہ عامر’ صباحت سرہندی’ سارہ عمیر’ نیتا ڈیوڈ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
- گوجرانوالہ :2 پولیس مقابلے، 2 ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں ملزم ہاشمی عباسی کی ضمانت منسوخ ‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم
- ملک میں نئے انتظامی یونٹس پر 2027ء سے پہلے ریفرنڈم کرایا جائے، فاروق ستار
- تھانہ سٹی مرید کے پانچ سال بعد بھی چوری کار کا سراغ لگانے میں ناکام
- مظاہروں کے دوران طاقت کااستعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان، شہری حقوق کی تنظیموں کا خیرمقدم
- مریدکے:تھانہ سٹی مریدکے پولیس 5 سال 4 مہینے بعد بھی گمشدہ کار کا سراغ لگانے میں ناکام
