Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
    • روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
    • این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی
    • مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
    • نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
    • دریائوں’ آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
    • پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
    • سوئی نادرن گیس کمپنی کے دفاتر میں ڈریس کوڈ نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی
    • یکم جنوری 27ء کا سورج کئی صوبوں کے پاکستان کیساتھ طلوع ہوگا، فاروق ستار
    • جاسوسی کیمروں پر پابندی، کیس کی سماعت8 دسمبر تک ملتوی
    • محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
    • کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری
    • بھارت’ اقلیتوں کے مذہبی مقامات سے متعلق عالمی کمیشن کی رپورٹ جاری
    • پنجاب کی مختلف نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری
    • کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
    • حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
    • آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان
    • وزیر ہائوسنگ پنجاب بلال یاسین’ ڈی جی واسا طیب فرید کوواسا کی نئی مشینری کی علامتی چابی حوالے کررہے ہیں۔
    • امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(این این آئی)برطانوی طبی ماہرین کی ایک تازہ ترین تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ روزانہ محض تیس منٹ تک تیز قدم چلنے کی عادت دل کی بیماریوں، فالج، قبل از وقت موت کے خطرے کو چالیس فیصد تک کم کر دیتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے امراضِ قلب کے تحقیقی مرکز نے پچاس ہزار سے زائد افراد کی صحت کا دس برس تک جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ جو افراد روزانہ پیدل چلتے ہیں ان کے پھیپھڑے، دل زیادہ مضبوط رہتے ہیں۔ ماہرینِ صحت کا کہنا تھا کہ جدید دور میں دفتری بیٹھک، ورزش کی کمی کے باعث موٹاپا، ذیابیطس تیزی سے پھیل رہے ہیں جن کا سب سے آسان، مفت علاج روزانہ کی چہل قدمی ہے۔ ڈاکٹروں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ لفٹ کے بجائے سیڑھیوں کا استعمال کریں، روزانہ پیدل چلنے کو اپنا معمول بنائیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

      این سی سی آئی اے کی آن لائن مالی فراڈ کے نئے طریقہ کار سے متعلق شہریوں کو آگاہی

      مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.