Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں اختتام پذیر
    • معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت
    • بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔
    • وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور
    • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
    • بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
    • سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
    • میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
    • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ پورٹل کا تعارف کراتے ہوئے
    • نئے صوبوں پر خونریزی کی بات پورے پاکستان کیلئے دھمکی ہے، عدالتیں نوٹس لیں: خالد مقبول صدیقی
    • فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری
    • بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آبادا(پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مورخہ 21 نومبر 2026 بروز ہفتہ اسلام آباد سرکل: صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک محفوظ شہید/شہزاد ٹاؤن، پنڈوریاں، سکیمـII فیڈرز۔ صبح9 بجے سے دوپہر2 بجے تک پنڈوریاں، شہزاد ٹاؤن، پاک چائنا سینٹر، ریسٹ ہاؤس، ہسپتال، جیـ6، آئی ایس آئی (انڈیپنڈنٹ)، شکر پڑیاں، سی ڈی اے فلیٹس، کھڈ راپر، سروس روڈ ایسٹ، کرپا، ایف ایٹ، پشاور موڑ/جی نائن فور، این پی سی سی، ایچ ایٹ، شفا ہسپتال، ای وی سیـI، آئی ٹین فور، ایچ الیون فور، جی الیون ون، گولڈن ہائٹس، پھلگراں، کمپنی باغ، باڑیاں، پتریاٹہ، شاہدرہ، کڑور، فارن آفس، این ٹی سی، ای ٹی پی بی، جیـ5، سکیمـII، پنڈی پوائنٹ، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لورہ (پیسکو)، سیسل، لورہـ2 (پیسکو)، ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی، کہوہالہ، کلڈنہ، پی سی، ڈھلہ، نمبل، ڈیسٹو، پی اے ای سی، فیصل مسجد، ایوب مارکیٹ، ایچ سیـI، ایچ سیـII، سپارکو چوک، ٹی7 ٹی سیـ8، پی ٹی سی ایل، جی ایٹ ون، جی ایٹ، جی ایٹ مرکز، ماروی، جی نائن فور فیڈرز۔راولپنڈی سٹی سرکل: صبح9 بجے سے دوپہر2 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، قائداعظم ہسپتال، شمس کالونی، کوب لائن، سید پور روڈ، نیو ملپور، خرم کالونی، کھنہ روڈ، طارق شہید، نواز کالونی، گلزار قائد، آفندی کالونی، سبحان الدین، ڈھوک نجّو، آریہ محلہ، باغ سرداراں، گلشن آباد، صرافہ بازار، گوالمنڈی،تہماسب آباد ، عسکری XI، پیپلز کالونی، ملت آباد، امیر حمزہ کالونی، آفیسر کالونی، گولڑہ، لکھو روڈ، بے نظیر بھٹو شہید، سی ڈی ایل کالونی، گولڑہ، اظہر آباد، زرکون ہائٹس، ڈھوک سلیمان، جھنگی، سی ڈبلیو او فیڈرز۔راولپنڈی کینٹ سرکل: صبح9بجے سے دوپہر2 بجے تک فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، گریسی لائن، آر آئی سی، کار چوک، محبوب شہید، پنڈی بورڈ، اے او ڈبلیو ایچ ایس، سابقہ وکلاء کالونی، پاکستان ریلوے، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، پی ڈبلیو ڈیـI، نیازیاں، مری بریوری، پارک ویو، خادم حسین، ڈیفنس روڈ، 502 ورکشاپ، کوہالہ، یونین کونسل لکھن، جھوارہ، پڑیال، فضل احمد شہید، میجر محمد حنیف، غزن خان، ساگری، ریڈکو ٹیکسٹائل، ڈی ایچ اے ہومز، کمبیلی صادق، گھمٹی، کلیام، بحر کلیال، رمن، مہوٹہ، جیل پارک، کوٹ جبی، ایس پی ڈیـ2، ایم ای ایس، روز لین، کلیال، اڈیالہ، ہمایوںـ1، عسکریـ14، مورت، فاطمہ جناح، نیو 502 ورکشاپ فیڈرز۔ صبح9 بجے سے شام4 بجے تک سدھن گلی، ڈھلیـ1 فیڈرز۔ صبح9 بجے سے شام5 بجے تک نیو جی ایچ کیو فیڈر۔اٹک سرکل: صبح7 بجے سے دوپہر2 بجے تک ایچ ای سی او، برہان، آئیـبلاک، گڑھی افغاناں، پور میانہ، باہتر موڑ فیڈرز۔ صبح9 بجے سے دوپہر2 بجے تک مشتاق حسین، دھریک، سنگجانی، پنڈ پریاں، پنجاب سمال انڈسٹری، باہتر موڑ، راشد منہاس، اے ڈبلیو سی ہاؤسنگ، گڑھی افغاناں، پور میانہ، حسن ابدال، اسلام پورہ، برہما، دلاور آباد، حمید، منسر ٹی/سی، اے کے سینٹر، کامرہ رورل ٹی/سی، فوارہ چوک، امین آباد، دارالاسلام ٹی/سی، اٹک کینٹ، ڈھوک فتح ٹی/سی، کھڑپہ، غریب وال، کسران، مورت، پنڈ سلطانی، محفوظ شہید، کھوڑ، گل محمد، چھب فیڈرز۔جہلم سرکل: صبح9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کریم پورہ، بلال ٹاؤن، سی ایم ایچ جہلم، نیو کینٹ جہلم، بولانی، کریالہ، میٹرو سٹی، گرینڈ سٹی، پورن، اکرم شہید، انڈسٹریل، ایفـ10 (کالا بیس)، بوریاں، ایفـ2 (چپ بورڈ)، دینہـ3 (روہتاس)، نیو ڈومیلی، سوہان، مادو کلاں، نیو سنگھوئی، دینہـ4 (سٹی)، کرولی، نئی کھنگاہ، بابا شہید، کُرسل، شاہ سفیر، اسلام پورہ، لنگر پور فیڈرز۔چکوال سرکل: صبح7بجے سے دوپہر2 بجے تک مرید، القائم مل، پی اے ایف، کے ایس ایم یونٹـ3 فیڈرز۔ صبح9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کریالہ، بلکسر، لائن پارک، جمال وال، منگن، خیرپور، اسلامیہ چوک، دولتالہ، ڈیرہ مسلم، دھڈیال ایکسپریس، شاہپور سیداں، چکڑال، بشارت، راول، کٹاس، احمد آباد، پنڈ دادن خان، عبداللہ پور، دھڑنال، سکّہ، دھارابی، جھٹلہ، پیرا فتحال، تھوہا محرم خان، ملتان خورد، ٹمن فیڈرز۔جی ایس او سرکل: صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک سنگجانی فیڈر۔۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ان شٹ ڈائون کا خالصتاََ مقصد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ہے ۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت

      بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔

      وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.