Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور(خبریں ڈیجیٹل)جی ٹی اے 6 کی لائیو اسٹریمز کو ایک ہی وقت میں 79 لاکھ 10 ہزار لوگوں نے دیکھا، پہلے 24 گھنٹوں میں 12 کروڑ 54 لاکھ گھنٹے دیکھے گئے۔ آئی شو اسپیڈ 44 لاکھ 70 ہزار گھنٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کریئیٹر رہے۔
معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔