لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل
( منگل) کو ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سائلہ سلمی بی بی کی درخواست پر سماعت کریں گی۔ عدالت نے لاپتہ خواتین کیس میں آئی جی عبدالکریم کو طلب کر رکھا ہے، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوں گے۔ پولیس کی گزشتہ رپورٹ کے مطابق 429خواتین کی بازیابی تاحال باقی تھی۔
بریکنگ نیوز
- سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
- ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
- وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
- اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
- جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
- ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
- جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
- قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان
- ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سے منسلک ہزاروں ایکڑ قیمتی وقف اراضی مبینہ قبضہ مافیا کے نشانے پر
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں مین شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
- سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
- سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سموگ کی صورتحال اے کیو آئی میں بہتری اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- بلاول بھٹو زرداری کی بات ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے’خرم شہزاد اعوان
- جیلوں میں بدعنوانی اختیارات کا ناجائز استعمال غیر قانونی سہولتوں بارے انکشافات
- لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کی وجہ سے فضا آلود ہ ہے۔
- پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہورپہلے نمبر پر برقرار
- غزہ’ اسرائیلی فوج کا قافلے حملہ’ رہائشی عمارتیں تباہ’ 3امدادی کارکن شہید
