لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں گنے کی قیمت 700روپے فی من مقرر کرنے کیلئے
درخواست پر سماعت آج (پیر) کو ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔ گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر نہ کیے جانے کے باعث کاشتکار شدید تذبذب کا شکار ہیں اور انہیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ شوگر ملز کے ذمہ گنے کے کاشتکاروں کے گزشتہ سیزن کے واجبات بھی تاحال ادا نہیں کیے گئے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کے ساتھ شوگر ملز کو کاشتکاروں کے گزشتہ سیزن کے واجبات کی ادائیگی کا بھی حکم دیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنیوالے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری
- وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
- چین میں 14 سالہ طالبہ کی بہادری آگ میں گھرے 2 بچوں کو بچا لیا
- گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
- لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان’ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے ہمراہ بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
- دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا
- برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
- دریائوں اور آبی ذخیروں میںپانی کی صورتحال
- بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
- افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
- چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
- پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
- شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
- غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
- مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
- لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
- تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
- رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
- سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
