Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
    • DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
    • چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
    • صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری
    • پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
    • NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
    • ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
    • مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
    • لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
    • فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
    • BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
    • فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
    • بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
    • نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
    • صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
    • حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب
    • پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
    • خیبرپختونخوا: کورکمانڈر پشاور کی سربراہی میں ایمرجنسی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل
    • مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، طاہر اشرفی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں بلوچستان کوٹے کی 5 ہزار 387 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا۔ لائیولی ہڈ ڈویلپمنٹ پلان کے تحت 31 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں خالی آسامیوں پر
    بھرتیوں کے انتظامات کا خاکہ پیش کر دیا گیا ہے جبکہ امیدواروں کو بھرتی کے طریقہ کار، ٹیسٹ کے انعقاد اور ضلعی رابطہ کمیٹیوں کی ذمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ خالی آسامیوں کے اشتہارات سرکاری پلیٹ فارمز پر جاری کیے جاچکے ہیں جبکہ بھرتیوں کے عمل میں شفافیت، میرٹ اور تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ وفاقی محکموں کو منتخب امیدواروں کی مکمل فہرستیں مرتب کرنے اور بھرتیوں کا حتمی ریکارڈ متعلقہ رابطہ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے کا بنیادی مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور ان کی معاشی خود انحصاری کو فروغ دینا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے محدود مواقع اور بیروزگاری کے تناظر میں وفاقی کوٹے کی 5 ہزار 387 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ اہم پیشرفت ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف ہزاروں نوجوانوں کو وفاقی اداروں میں ملازمت حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے بلکہ ان کے خاندانوں کی معاشی حالت بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی

      DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

      صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.