راولپنڈی(سٹی رپورٹر)آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ,سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں- تفصیلات کے مطابق آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ,سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی راول اور دیگر افسران ہمراہ تھے،افسران نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آر پی او اور سی پی او کو بریفنگ دی، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لئے مربوط اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا،
