راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈی کئی ہفتوں سے راولپنڈی کو سجایا جارہا تھا کارکنان کو متحرک کیا جاتا رہا مگر کارکنان سے خطاب کیے بغیر واپس روانہ ہو گی ہیں،جبکہ مریم نواز نے جامع مسجد روڈ پر خواتین اور راجہ بازار میں عوام سے خطاب کرنا تھا وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ ہوگی،
بریکنگ نیوز
- بینک آف خیبر اور ایگرونومکس کے درمیانمفاہمتی یادداشت پر دستخط (BoK) اور ایگرونومکس نے
- آئی فون پھٹنے سے زخمی ہونیوالا نوجوان کئی روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا
- وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ
- وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ
- PTI کو ملنے والی ڈیل یا ڈھیل کے چکوال میں بھی آثار ظاہر ہونا شروع
- مری،پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے باعث فرد، انتقال کے حصول میں مشکلات
- پاکستان میں قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر مملکت، ملک رشید احمد خان اور سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر، فہد بن سلیمان بن خلف الخروصی، سیرینا ہوٹل میں عمان کے شاندار قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
- فتح جنگ: وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ریجنل کیمپس اٹک کی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
- مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
- اٹک میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے ریجنل کیمپس کا افتتاح
- وزیراعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی ، ن لیگ دو واضح دھڑوں میں تقسیم رہی
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
- موبی لنک بینک کی بینکنگ انڈسٹری میں پوزیشن مزید مضبوط
- عطا الرحمن ،چیف بزنس آفیسر ،موبی لنک بینک وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام گھر ہو تو اپنا کے تحت موبی لنک بینک ی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ۔
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی دوسرے عالمی مقابلہ حسن قرات میں شریک32ممالک کے قراء کرام اور ججز حضرات کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔
- دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت شروع،13ممالک کے قرا کی شرکت
- بلاول بھٹو صوبوں بارے بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے شیلا رضا
- چترال کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو این ایچ اے کے متعلقہ امور سے آگا ہ کیا جا رہا ہے۔
- CDAکی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ، 1کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوئے
- اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری سے گورنرکے پی کے فیصل کریم کنڈی ملاقات کررہے ہیں۔
