کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے جدہ اور مدینہ آپریشنز
میں اہم آپریشنل اور تکنیکی مسائل سامنے آگئے ہیں جن کے باعث پروازوں کی شیڈولنگ اور عملے کی ڈیوٹی کے معاملات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اندرونی انتظامی ای میل میں مختلف پیچیدگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ممکنہ حل بھی تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسائل اس وقت سامنے آئے جب پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز سعودی ایئر کی پروازوں پر منتقل کیے گئے۔ ای میل میں بتایا گیا ہے کہ سعودی ایئر کے کال سائن SVA 330 کے استعمال کے بعد ہٹ اٹ (Hitit) سسٹم میں تکنیکی پیچیدگیاں پیدا ہونے لگیں، جس کے نتیجے میں سعودی چارٹر پروازیں بھی سسٹم میں پی آئی اے کے طیاروں کے کوڈز کے تحت ظاہر ہونے لگی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
- برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
- سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
- مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
- تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
- برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
- جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
- نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
- مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
- بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
- سندر:وین اور لوڈ ر رکشے کے درمیان تصادم سے 2نوجوان جاں بحق
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید
- پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں تکنیکی و انتظامی مسائل، پروازوں کی شیڈولنگ متاثر ہونے کا خدشہ
- انڈونیشیا شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے دوران شہریوں کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
- لندن میں 4 بجے غروب آفتاب کا آخری دن کل سے دن لمبے ہوں گے
- خلائی پرواز پاکستان میں نئے دور کا نقطہ آغاز ہے: احسن اقبال
- شنگھائی کے پارٹی سربراہ چن جننگ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع
- پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا
- 26 نومبر احتجاج: بشری بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
- سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن
