Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
    • مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
    • تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
    • برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
    • جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
    • نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
    • مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
    • بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
    • سندر:وین اور لوڈ ر رکشے کے درمیان تصادم سے 2نوجوان جاں بحق
    • غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید
    • پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں تکنیکی و انتظامی مسائل، پروازوں کی شیڈولنگ متاثر ہونے کا خدشہ
    • انڈونیشیا شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے دوران شہریوں کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
    • لندن میں 4 بجے غروب آفتاب کا آخری دن کل سے دن لمبے ہوں گے
    • خلائی پرواز پاکستان میں نئے دور کا نقطہ آغاز ہے: احسن اقبال
    • شنگھائی کے پارٹی سربراہ چن جننگ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع
    • پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا
    • 26 نومبر احتجاج: بشری بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
    • سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن
    • مولانا فضل الرحمانکی مبینہ نظر بندی کیس غیر قانونی اقدام کا خمیازہ بھگتنا ہو گا لاہور ہائی کورٹ
    • سرکاری و نجی سکولوں کے باہر قائم غیر معیاری فوڈ سٹالز فوری ہٹانے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت صوبہ بھر کے ضلعی ٹریفک افسران کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا جس میں ٹریفک حادثات سے بچائو، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنانے اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے پر زور دیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ٹریفک حادثات کی روک تھام، روڈ سیفٹی اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر پولیس اقدامات بارے بریفنگ دی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ہدایت کی کہ ٹریفک حادثات سے بچائو کے لیے قانون پر عملدرآمد اور ڈرائیورز کی آگاہی مہم مزید تیز کی جائے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ دیہی علاقوں میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ڈی پی اوز، ڈسٹرکٹ ٹریفک افسران، ڈپٹی کمشنرز اور پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP) انتظامیہ باہمی مشاورت سے موثر اقدامات یقینی بنائیں۔ دیہی و شہری علاقوں میں سنگین ٹریفک حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ دی جائے جبکہ اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب سمیت مختلف سرکاری اداروں، کمرشل و نان کمرشل ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز میں روڈ سیفٹی سے متعلق شعور اُجاگر کرنے کے لیے آگاہی سیمینارز منعقد کیے جائیں۔ ٹریفک حادثات کے کریمنل ریکارڈ کے حامل ڈرائیورز کو دوبارہ سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ آئی جی پنجاب نے مزید ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے سڑکوں سے تجاوزات کا خاتمہ، سائن بورڈز، سپیڈ بریکرز اور ٹریفک سگنلز کی تنصیب سمیت دیگر ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے بتایا کہ ٹریفک مینجمنٹ اور خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کے لیے الیکٹرانک ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دیہی سڑکوں پر روڈ انجینئرنگ کے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج سمیت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی پی ایچ پی فیصل علی راجہ اور سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی موجود تھے جبکہ تمام اضلاع کے سی ٹی اوز اور ٹریفک افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

      تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع

      نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.