پیرس(این این آئی )فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے کمپیوٹر نظام پر بڑا سائبر حملہ ہوا ہے جس کے بعد ایجنسی کا آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ ایجنسی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ سائبر حملہ پیرس کے مقامی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا، جس کا علم ہوتے ہی احتیاطی تدبیر کے طور پر آن لائن پلیٹ فارم کو آف لائن کر دیا گیا تاکہ ڈیٹا کو محفوظ بنایا جا سکے۔ انتظامیہ نے واضح کیا کہ تکنیکی اور سائبر سکیورٹی ماہرین حملے کی نوعیت کا جائزہ لے رہے تھے اور سسٹم کی مکمل بحالی تک آن لائن پلیٹ فارم دستیاب نہیں ہو گا۔
بریکنگ نیوز
- چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
- فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
- مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے: ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
- راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
- سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا
- مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
- مولا نا کی حکمت عملی کے تحٹ کام کر رہے ہیں علی امین گنڈا پور
- IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
- آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔
- DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
- علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
- کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق
- راولپنڈی،شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
- امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- 27-2026پی سی بی نے 8 وومین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیئے
- فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
