Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ دفاعی اتحاد ممالک میں اسٹریٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی ضرورت شہزادہ خالد بن سلطان
    • مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
    • فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
    • میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے
    • بارہمولہ،سڑک حادثے میںایک ہی خاندان کے چار افراد جاںبحق
    • جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
    • بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب
    • امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
    • پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
    • مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی امان اللہ غیر ملکی شہری شناختی کارڈ منسوخ گھر سیل تحقیقات شروع 
    • مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبر بے بنیاد’ جھوٹی :پولیس
    • لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
    • حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
    • اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
    • بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری
    • سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
    • اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس
    • ٹرمپ کا پیوٹن سے یورپ بھر میں فوجی جارحیت روکنے کا مطالبہ
    • نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء
    • یمن کے ساحل پر بحری قذاق سیڑھی لگا کر مال بردار جہاز پر سوار ہو رہے ہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)مس یونیورس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد نے مقابلے میں ٹاپ 30 امیدواروں تک رسائی حاصل نہ کرنے کے باوجود اپنی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواب پورا نہ
    ہونے کا دکھ ضرور ہے، لیکن انہیں اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے اپنی پوری صلاحیت اور محنت اس مقابلے کے لیے وقف کی۔مس یونیورس 2026 کا مقابلہ 24 نومبر کو اختتام پذیر ہوا، جس کے بعد شریک امیدوار اپنے تجربات اور جذبات سوشل میڈیا پر بیان کررہی ہیں۔ مصباح ارشد نے بھی انسٹاگرام پر اپنی اس مصروفیت کے بارے میں لکھا کہ کئی ہفتوں بلکہ مہینوں تک ان کی تمام تر توجہ مقابلے کی تیاری پر مرکوز رہی۔ اب ایونٹ مکمل ہونے کے بعد وہ کچھ وقت سکون اور آرام سے گزارنا چاہتی ہیں۔مصباح کے مطابق پوری کوشش کے باوجود مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہونا یقینا تکلیف دہ ہوتا ہے، تاہم اس احساس سے حوصلہ بھی ملتا ہے کہ انسان نے اپنی دستیاب صلاحیتوں اور وسائل کے مطابق بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی محنت کو سراہتی ہیں اور انہیں فخر ہے کہ انہوں نے مقابلے کے لیے اپنی بھرپور توانائی صرف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل کے حوالے سے بھی پرامید ہیں۔پاکستانی حسینہ نے بتایا کہ فی الحال وہ پورٹو ریکو کے خوبصورت ساحلوں پر وقت گزار رہی ہیں، جس کے بعد پاکستان واپس آکر روزمرہ زندگی کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گی۔مس یونیورس کا 75 واں ایڈیشن 24 نومبر کو پورٹو ریکو میں منعقد ہوا، جہاں میزبان ملک کی جینیفر بیریٹو نے تاج اپنے نام کیا۔ وہ پورٹو ریکو کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اپنے ملک میں یہ اعزاز حاصل ہوا۔مقابلے میں ڈومینیکن ریپبلک کی میلیسا نونیز پہلی رنر اپ رہیں، جبکہ وینزویلا کی کلارا ویگاس گوئٹز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فلپائن کی بیا میلان ونڈورسکی تیسری اور نیوزی لینڈ کی جارجیا ویڈنگٹن چوتھی رنر اپ قرار پائیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں

      مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں

      شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.