واہ کینٹ (نمائندہ خبریں)ٹیکسلا کچہری کے سامنے پھاٹک سے ختم نبوت چوک کی جانب آنے والا ایک تیز رفتار ٹرک کی اچانک بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو گیا اور سامنے سے آنے والے رکشے اور موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر مار دی خوفناک تصادم کے نتیجے میں رکشے میں سوار دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں مقامی ذرائع کے مطابق ماں بیٹی بتایا جا رہا ہے حادثے کے دوران بیٹی ٹرک کے نیچے آ کر بری طرح کچلی گئی جس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ موٹر سائیکل سوار بھی معمولی زخمی ہوا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شدید زخمی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا دوسری جانب حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹریفک ٹیکسلا نزاکت پیرزادہ اور وارڈن انچارج ملک طیب بھی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ٹریفک پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حادثے کے ذمہ دار ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر ٹریفک کی روانی بحال کر دی
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
- ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
- 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
- تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
- راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اڈیالہ جیل انتظامیہ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ
- موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا
- راولپنڈی :پیپلز لائرز فارم کے زیر اہتمام صدرPLFراولپنڈی ڈویژن سید مسعود الحسن شاہ ودیگر پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو ۔
- دیوار پھلانگ کر داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- مقبوضہ جموں کشمیر کی تازہ ترین صورتحال انتہائی تشویشناک ہے سردار عتیق
- راولپنڈی :سابق صدر اسلام چیمبر اویس ستی سابق صدر آر سی سی آئی عثمان شوکت سے ملاقات میں ان کو وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ہارون اختر کو آرڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں ۔
- ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ریٹائرڈ ندیم ناصر محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- راولپنڈی پولیس کے صدر ڈویژن میں تعینات ایک ایس ایچ او پر جواریوں کے خلاف کارروائی
- ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں مزید کمی کر دی
- 4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے
- بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دائودی بوہرہ بزنس سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری قیمت میں نمایاں کمی ا گئی
