Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کا حصہ بن گئیں
    • مشہور ہارر کردار سمارا مورگن کی وائس آرٹسٹ ڈیوِی چیس دنیا سے رخصت
    • یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
    • گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، اہم سڑکیں بند۔
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اسرائیلی وزیر خارجہ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف سے تمام رابطے ختم کر دیے جائیں گے
    • کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا
    • موٹروے پر 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوئشر کے بغیر گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
    • گلگت بلتستان میں 5 کروڑ روپے کا ٹراؤٹ فارمنگ منصوبہ شروع
    • وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بطور ثالث امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کر دیئے
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمبابوے نے تاریخ فتح کا موقع گنوا دیا

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    zimm-sri
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبو(نیوز ایجنسیاں)سری لنکا نے اسیلا گونارتنے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت زمبابوے کو واحد ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ 388 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔منگل کو ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز سری لنکا نے ہدف کے تعاقب میں 170 رنز 3 کھلاڑی آو¿ٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی تو اسے جیت کیلئے مزید 218 رنز درکار تھے۔سری لنکا کو چوتھا نقصان جلد اٹھانا پڑا جب سیٹ بیٹسمین کوسال مینڈس 66 رنز بناکر گریم کریمر کا نشانہ بن گئے جبکہ کریمر نے جلد ہی اپنی ٹیم کو ایک اور اہم کامیابی دلاتے ہوئے 203 کے مجموعی اسکور پر اینجلو میتھیوز کو بھی رخصت کردیا۔اس موقع پر نروشن ڈکویلا اور اسیلا گونارنتے نے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور 121 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کا اسکور 324 تک پہنچا دیا، ڈکویلا 81 رنز بنانے کے بعد شان ولیمز کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوئے۔اس کے بعد گونارتنے اور دلوروان پریرا نے مزید کوئی نقصان نہ ہونے دیا اور اپنی ٹیم کو 4 وکٹوں سے فتح دلا دی، گونارتنے نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ پریرا نے 29 رنز بنائے۔گریم کریمر نے چار اور شان ولیمز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔گونارتنے کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا جبکہ رنگنا ہیراتھ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔اس میچ میں سری لنکا نے 388 رنز کا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کردی جہاں وہ آج سے قبل کبھی بھی اتنا بڑا ہدف حاصل نہیں کر سکے، اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 352 رنز کا ہدف حاصل کر کے یہ ریکارڈ بنایا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا

    مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔

    لوکا زیدان، فٹبال لیجنڈ زین الدین زیدان کے نقشِ قدم پر

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.