Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
    • پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی
    • پاکستان بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
    • روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر، پاؤنڈ کے مقابلے میں 4 روپے سستا
    • امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب روانہ
    • نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • تہران کی امریکا کو وارننگ، خطے کا انفراسٹرکچر بھی نشانے پر ہوگا
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیلی فوج کی فنڈنگ روکنے کی تجویز مسترد کر دی
    • ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی
    • امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی تازہ لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
    • ایرانی فوج کا دعویٰ، اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
    • امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا طریقہ سامنے آگیا

    By Daily Khabrainاگست 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (ویب ڈیسک ) آج دنیا کے اکثر لوگوں کے پاس اسمارٹ فون کی صورت میں کم ازکم ایک آلہ ایسا ضرور ہے جو بجلی استعمال کرتا ہے۔ دوسری جانب جدید جنگوں میں ہر سپاہی کے پاس کئی برقی آلات ہوتے ہیں جنہیں ہر وقت چارج رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ جان کے لالے پڑسکتے ہیں۔ اب امریکی افواج کی تجربہ گاہ نے ایسا المونیم پاو¿ڈر بنایا ہے جو پانی میں گھولنے پر توانائی کی بڑی مقدار خارج کرتا ہے۔یہ دریافت اس وقت اچانک سامنے آئی جب ماہرین نے لیبارٹری میں نینوگیلوانک المونیم پاو¿ڈر کو پانی میں ڈالا تو تیزی سے بلبلے خارج ہونے لگے۔ معلوم ہوا کہ پاو¿ڈر سے آب پاشیدگی (ہائیڈرولائیسِس) کا عمل شروع ہوگیا تھا یعنی پانی ہائیڈروجن اور آکسیجن کے ایٹموں میں تقسیم ہونے لگا۔ اگرچہ المونیم کے متعلق ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ یہ آب پاشیدگی کرتا ہے لیکن اس ری ایکشن کو ممکن بنانے کے لیے اس میں کوئی نہ کوئی اضافی عمل انگیز (کیٹالسٹ) ملانا پڑتا ہے۔ تاہم نینومٹیریل سے یہ کام آسان اور تیز رفتار ہوگیا ہے۔
    یہ عمل اتنا تیز اور بہتر ہے کہ ایک کلوگرام المونیم پاو¿ڈر سے 220 کلوواٹ بجلی بنائی جاسکتی ہے اور وہ بھی صرف تین منٹ میں اور اس سے بہت سے برقی آلات چلائے جاسکتے ہیں۔ابتدائی ٹیسٹ میں اس سے ایک ماڈل ٹینک کو چلایا گیا جس سے اس کی افادیت ثابت ہوچکی ہے۔ بجلی بنانے والے جادوئی پاو¿ڈر سے پانی میں شامل ہائیڈروجن الگ کرکے اس ہائیڈروجن کو توانائی کے حصول میں استعمال کیا جاتا ہے۔ عسکری ماہرین کے مطابق سفوف کو کئی کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً مشن مکمل کرکے ازخود تباہ ہوجانے والے تھری ڈی پرنٹڈ ڈرونز اور روبوٹس کے علاوہ فوجیوں کے زیرِاستعمال رابطہ آلات بھی چلائے جاسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.