بریکنگ نیوز
- لاہور:دی نالج آف آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام خواتین خطاطی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- کراچی :ٹریفک حادثات، ٹرک ‘واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- گھریلو جھگڑے کے دوران خاتون دھکا لگنے سے پہلی منزل سے گر کر جاںبحق
- پشاور ،خیبر باڑہ بازار بند ر ہا، پولیس کی بھاری نفری تعینات،باڑہ و ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
- کاہنہ،گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
- گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے اپنی خالہ ذاد کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا
- سعودی عرب میں عارف والا کے عمرہ زائرین باپ اوردو بیٹے جاں بحق
- لاہور:مقامی مارکیٹ میں دکاندار خشک میوہ جات فروخت کررہا ہے۔
- کراچی میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائی، نجی بینک کا برانچ منیجر سمیت 5 ملزمان گرفتار
- قتل کیس میں عمر قید’15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
- گھریلو ڈانٹ ڈپٹ پر نوجوان نے زندگی کا چراغ گل کر دیا
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
- اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
- لاہور:محنت کش روایتی چھابڑی (بہنگی) پر بھنے ہوئے چنے اور دیگر کھانے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
- خاتون کی سابق وزیرِ اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پر چاقو سے حملے کی کوشش
- قصور، حادثے میںجاں بحق کمسن بھائی کے بعد زخمی بہن بھی دم توڑ گئی
- احتجاج دبانے کیلئے جابرانہ ہتھکنڈے’ مودی حکومت کوشدید تنقید کا سامنا
- لاڑکانہ میں رائس کینال میں ڈوب کر 9 سالہ بچہ جاں بحق، دو کو بچالیا گیا
- اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
- کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج
