اسلام آباد(آئی این پی) نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیار کی سب کمیٹی کو جواب جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کی نئی منظوری درکار نہیں۔نجکاری ڈویژن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل نے 2011 میں بجلی پیدا کرنے والی تین اور بجلی کی نو تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دی تھی۔ یہ فیصلہ بدستور برقرار ہے۔ڈویژن نے 21 جون 2021 کو مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے منظور کردہ قومی انرجی پالیسی کا حوالہ بھی دیا، جس میں سرکاری ملکیتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نجکاری سمیت مختلف آپشنز کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- کسان کارڈ کے مسائل ‘گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش
- خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
- بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
- سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
- الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے پاک چین سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- ہنڈی حوالہ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ‘ ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونیکا حکم
- آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ
- خوشی کی تقریب ماتم میں تبدیل’ دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 13افراد ہلاک
- 1 سال کے دوران 15لاکھ پاکستانی بچے آن لائن ہراسانی کا شکار :اقوا م متحدہ
- اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم سیشن عدالت میں چیلنج
- پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہوگیا
- وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس’ محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
- سونا3ہزار روپے تولہ سستاہو گیا
- شوہر جلاد بن گیا، تیز دھار کلہاڑی سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
- عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید
- طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس ملزم نعمان سے 21لاکھ روپے ریکور
- ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کی خوبصورت تصویر۔
- کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام
- آن لائن جاب پورٹلز’سرکاری نوکریوں کا حساب کتاب عوام سے پوشیدہ
