لاہور( این این آئی)کاہنہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس کے مطابق گھریلو تنازعہ پر بیٹے عرفان نے اپنی 42 سالہ ماں عذرا پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون کو پانچ گولیاں لگیں۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںاور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں سابق سسر، تایا، چچا، سابق شوہر اور بیٹے سمیت پانچ افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس نے مقتولہ کے بیٹے عرفان کو اسلحے سمیت حراست میں لے لیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
- بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
- سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
- الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے پاک چین سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- ہنڈی حوالہ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ‘ ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونیکا حکم
- آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ
- خوشی کی تقریب ماتم میں تبدیل’ دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 13افراد ہلاک
- 1 سال کے دوران 15لاکھ پاکستانی بچے آن لائن ہراسانی کا شکار :اقوا م متحدہ
- اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم سیشن عدالت میں چیلنج
- پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہوگیا
- وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس’ محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
- سونا3ہزار روپے تولہ سستاہو گیا
- شوہر جلاد بن گیا، تیز دھار کلہاڑی سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
- عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید
- طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس ملزم نعمان سے 21لاکھ روپے ریکور
- ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کی خوبصورت تصویر۔
- کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام
- آن لائن جاب پورٹلز’سرکاری نوکریوں کا حساب کتاب عوام سے پوشیدہ
- خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
