Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معروف لوک گلو کار عارف لو ہار بارے تشویشناک خبر

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عارف لوہار پر دھوکہ اور فراڈ کا مقدمہ چلائے جانے کا امکان، تفصیلات کے مطابق عارف لوہار پر امریکہ میں تاحیات پابندی عائد کئے جانے اور پاکستان میں دھوکہ و فراڈکا مقدمہ چلائے جانے کا امکان ہے۔ گلوکار عارف لوہار نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے جشن آزادی کے پروگرامز میں پرفارمنس کے لیے اپنےپروموٹر ہربندر سبروال کے ذریعے مختلف آرگنائزرز سے کنٹریکٹ و ایگریمنٹ کے ذریعے لاکھوں ڈالر حاصل کئے اور انہیں اس بات کا یقین دلایا کہ ان کے پاس ویزہ موجود ہے اور کہا کہ میں وقت پر امریکہ پہنچ کر جشن آزادی کے پروگرامز میں پرفارم کروں گا مگر عارف لوہار نے عین موقع پر ویزہ نہ ملنے کا بہانہ بنا لیا جس سے نہ صرف انہوں نے اپنے شائقین کو مایوس کیا بلکہ آرگنائزرز کو بھی مالی نقصان پہنچایا کیونکہ عارف لوہار کے شرکت نہ کرنے کی وجہ سے پروگرامز ہی ملتوی ہوگئے اور آرگنائزرزکوشدید شرمندگی و بے عزتی کا بھی سامنا کرنا پڑا، اس کے علاوہ عارف لوہار کی اس حرکت سے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو شدید صدمہ پہنچا اور امریکہ میں مقیم پاکستانی برادری نے عارف لوہار اور ان کے پروموٹر ہربندر سبروال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور گلوکار عارف لوہار پر تاحیات پابندی کا مطالبہ بھی کیا، عارف لوہار اور ان کے پروموٹرہربندر سبروال سنگھ کی دھوکا دہی کے باعث برباد ہونے والے لاس اینجلس‘ نیو جرسی‘ شکاگو و ایری زونا کے پروگرام آرگنائزرز نے عارف لوہار سے لیے گئے ایڈوانس کی واپس وصولی اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے امریکہ اور پاکستان کی حکومتوں سے رابطہ کیا ہے اس کے علاوہ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف لوہار پر امریکہ میں تاحیات پابندی لگ سکتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی

      ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا

      مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.