لاہور( خصوصی نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تقریب تقسیم ایوارڈ کی کوریج کے حقوق ایک نجی ٹی وی کو دینے کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گزار کو مزید دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاضل عدالت نے فواد اختر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار نے اپنی درخواست میں نشاندہی کی کہ 15 ستمبر کو منعقدہ تقریب میں صرف ایک نجی ٹی وی کو کوریج کی اجازت دی گئی.پاکستان ٹیلی ویڑن کو بھی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی.چیرمین پی سی بی اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں. درخواستگزار نے عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ عدالت چیرمین پی سی بی کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے روکے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے لیے درخواست گزار کو ضروری دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔
بریکنگ نیوز
- تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
- مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
- انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
- راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
- آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
- برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
- تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
- ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
- امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
- موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
- سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
- چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
- حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
- مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
- فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
- پنڈوڑیاں اور گردونواح میں غیر قانونی چنگچی رکشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
- اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
- سوئی نادرن گیس گوجرخان کے عملہ کی غفلت کا خمیازہ عوام علاقہ بھگتنے پر مجبور
