Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیںگے ،شیخ رشید

    By Daily Khabrainاکتوبر 20, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    sheikh rasheed
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ اسلام اور پاکستان ہے تو ہم ہیں ناموس رسالت کے لئے تمام مسالک کے افراد یک جاں ہیں، اگر کسی نے بھی پاکستان یا اسلام کے خلاف سازش کی تو اس کا جینا مشکل کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ میں اسمبلی میں نہیں آؤں گا آج وہ خود اسمبلیوں میں آنے سے ڈرتے ہیں، مجھے اسمبلی میں نہ دیکھنے کے خواہش مند ناکام ہوچکے ہیں اور میں ان کی جڑوں میں بیٹھ گیا ہوں، میں نے اکیلے ہی حدیبیہ پیپرز کا کیس لڑا اور کہا تھا کہ پاکستان اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے پاناما کیس میں سپریم کورٹ سے ثبوت اور تابوت دونوں نکلیں گے۔

    سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے 5 معزز ججز نے جان بوجھ کر گنجائش رکھی تاکہ نوازشریف اور ان کا خاندان اپنے جعلی کاغذات کا دفاع کرسکیں لیکن سپریم کورٹ نے نوازشریف کا لحاظ کیا اور وہ چورن بیچنا شروع ہوگئے، ہمارا مال کھانے والے ہی آج ہمیں آنکھیں دکھاتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے البرکہ بینک میں 33 ملین ڈالر جمع کرائے اور اس کا ایک ایک چیک نمبر موجود ہے، ایل این جی کیس میں 20 ارب روپے کی کرپشن کی گئی اور جس دن حدیبینہ پیپرز کا کیس کھل گیا تو سارا شریف خاندان پھنس جائے گا۔ نوازشریف کی صاحبزادی جب نیب عدالت پیش ہوتی ہیں تو عدالت کے قریب تمام راستے بند کردیئے جاتے ہیں انہیں ملک کے وزیراعظم سے زیادہ پروٹوکول کیوں دیا جاتا ہے، جس قوم میں غیرت ختم ہوجائے ان کے حکمران نوازشریف جیسے ہی ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.