Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بینظیر بھٹو کی بھانجی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرہلچل ۔۔۔

    By Daily Khabrainنومبر 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    benazir Bhutto
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (وجاہت علی خان سے) بے نظیر بھٹو کی بھانجی اور صنم بھٹو کی صاحبزادی آزادے حسین نے فلموں کے بعد باقاعدہ ماڈلنگ شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لئے وہ لندن میں فوٹو شوٹ کرا رہی ہیں۔ آزادے حسین کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بہت جلد کئی اور فلموں میں بھی کام شروع کر دیں گی۔ اس مقصد کے لئے فلمساز ان کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔ ان کے والد ناصر حسین اور والدہ صنم بھٹو میں طویل عرصہ قبل علیحدگی ہو چکی ہے جس کے بعد صنم بھٹو نے شادی نہیں کی۔ ان کا زیادہ وقت بیرون ملک گزرتا ہے اور اپنے خاندان کے برعکس ان کی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ان کی صاحبزادی آزادے حسین مختلف مصنوعات کے لئے ماڈلنگ کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچھ اور مصنوعات کے تیار کنندگان بھی ان کی ماڈلنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے یہ خبر شائع ہو چکی ہے کہ اسلام آباد کا ایک پروڈکشن ہاﺅس بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنا رہا ہے۔ اس فلم کا مرکزی کردار آزادے حسین کو دینے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے کیونکہ ان کی شکل اپنی خالہ یعنی بے نظیر بھٹو کے ساتھ کافی حد تک ملتی ہے۔ فی الحال یہ فلم تیاریوں کے ابتدائی مراحل میں ہے۔ ابتدائی کام کی تکمیل کے بعد پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت اور آزادے حسین سے اس سلسلے میں رابطہ کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ آزادے پہلے ہی دو انگلش فلموں میں کام کر چکی ہے جن کے نام کرش اور ریفنڈر ہیں۔ یہ پروڈکشن ہاﺅس آزادے کے بھائی شاہ میر کو بھی فلم میں کام کرنے پر آمادہ کیا جائے گا۔ کیونکہ وہ کافی خوش شکل ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ صنم بھٹو کی بیٹی کو نئی دوسری فلموں میں کام کرنے کی بھی آفر ہے جس کے بارے میں وہ غور کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو ان کے والد ذوالفقار علی بھٹو اور دونوں بھائیوں مرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو غیر فطری موت سے ہمکنار ہوئے تھے۔ شاہنواز فرانس میں پراسرار طور پر ہلاک ہوئے وہ اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے جبکہ مرتضیٰ بھٹو کو کراچی میں اس دور میں قتل کر دیا گیا تھا جب ان کی ہمشیرہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی وزیراعظم تھیں۔ آزادے کی والدہ صنم بھٹو سیاست میں نہیں آئیں اور ناصر حسین سے طلاق کے بعد انہوں نے دوسری شادی نہیں کی اور ان دنوں گھریلو زندگی بسر کر رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.