Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت نے پھر مہنگائی بم گرا دیا ،قیمتوں میں اضافہ دیکھ کر عوام نے سر پکڑ لئے

    By Daily Khabrainنومبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    inflation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کی عوام کو سردےوں کا پہلا تحفہ دے دےا گےا ،ملک بھر مےں اےل پی جی 5روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ، گھرےلو سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے،کمرشل سلنڈر 200روپے اضافہ کر دیا گیا ، آئندہ دنوں مےں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ اضافے کے بعد کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، فےصل آباد، جہلم، قصور، ساہےوال، سےالکوٹ، ڈسکہ، پشاور میں قیمت 110روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر 1270روپے ،ملتان، بہاولپور،ےزمان، ڈےرہ غازی خان، ڈیرہ اسماعیل خان،اےبٹ آباد میں 120روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر 1390روپے ،رحےم ےار خان، صادق آباد، حےدر آباد، ، اٹک ،گجرات، مےرپور آزاد کشمےر،مری،نتھےا گلی میں 130روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر 1510روپے ،راولپنڈی ، اسلام آباد، مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمےر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ ےار، مےر پور خاص، عمر کوٹ، نواب شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور میں 135روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر 1570 روپے ،بالاکوٹ،گلگت اور بلتستان،ھنزہ،سکردو،گھار میں 160روپے کلو اور گھریلو سلنڈر 1870 روپے کا ہو گیا ۔ اس حوالے سے فاﺅنڈر اےل پی جی انڈسٹریز اےسوسی اےشن آف پاکستان( اےل پی جی چےمبر آف پاکستان )اوراےل پی جی ڈسٹری بےوٹرز اےسوسی اےشن پاکستان کے چےئرمےن عرفان کھوکھر نے کہا کہ ہم درآمدی اےل پی جی پر لےوی ٹےکس کو نا منظور کرتے ہےں۔حکومتی کمپنی ایس ایس جی سی اےل پی جی کی قیمت بڑھانے مےں بازی لے گئی ہے اور اےل پی جی مافےا لوکل پےدا واری اےل پی جی پر لےوی ٹےکس لگنے کے بعد قیمتےں بڑھانے اور حکومت کی 4سال کی کوششوں پر پانی پھےرنے کےلئے سر گرم ہو گئے ہےں۔درآمدی اےل پی جی پر بھی لےوی ٹےکس لگانے کےلئے سےکرےٹری پٹرولےم ڈویژن نے2نومبر2017کو نوٹیفیکیشن جاری کر دےا ہے۔ انہوں نے بتاےا کہ لوکل پےداواری اےل پی جی پر لےوی ٹےکس لوکل اور درآمدی گےس کی قیمتوں مےں فرق ختم کرنے کےلئے لگاےا گےاتھا جس سے غریب صارفین کےلئے سستی اےل پی جی مےسر آنا تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.