Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور کارنامہ ،قانونی جنگ رنگ لے آئی

    By Daily Khabrainنومبر 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    karnama
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    کلمہ چوک کے قریب145 مرلہ جگہ پرتعمیر کیا گیا خوبصورت پارک وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اُس بصارت اور بصیرت کی ایک اور مثال ہے،جس کے چرچے ہرسوں ہیں۔شہبازشریف کی خوبی ہے کہ ہرمعاملات کو دوراندیشی اور باریک بینی سے سرانجام دیتے ہیں ۔بیرونی دوروں پر ہوں یا اندرونی، گردونواح پر کڑی نظر رکھنا انہیں کا خاصہ ہے،میٹرو بس، اورنج لائن، جدید ترین شاہراہیں،پُل،جدید ترین طبی سہولیات،آئی ٹی لیب،ایمبولنس بائیکس،ڈولفن فورس، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سمیت ایسی بے شمار مثالیں ہیں جو وزیراعلیٰ پنجاب نے بیرونی دوروں میں گردونواح کے باریک بینی سے جائزہ لینے اور پسندیدگی پر عوامی فلاح کیلئے اپنے صوبے میں بھی ترجیحی بنیادوں پر اپنائیں گئیں۔ اندورنی دوروں پر بھی کوتاہیوں پرذمہ داران کی سرزنش اور اچھے کاموں پر سراہنے پر سبھی ان کے مداح نظر آتے ہیں۔ لاہورکلمہ چوک کے قریب145 مرلہ جگہ تعمیر کیا گیا دلکش پارک بھی کچھ ایسا ہی دلچسپ معاملہ ہے ، تفصیلات کے مطابق 2011میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا گزر کلمہ چوک کے قریب سے ہوا تو ایک مخصوص احاطے کی دیوار پرنظر پڑی۔اتنی پرائم جگہ پر ایک بڑے پلاٹ پر یوں دیوار ہونے سے آپکو ورطۂ حیرت ہوئی اور آپ نے فوراًً اس جگہ کی انکوائری حکم دیا ۔پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جگہ بغیرکسی تنازعہ کے پرائیویٹ پراپرٹی بتائی گئی جسے ناقابل تسلیم قرار دیتے ہوئے ازسرنو سخت تحقیقات کی گئی تو آشکار ہوا کہ یہ مذکورہ جگہ LDAکی پراپرٹی ہے جبکہ اس پر کسی مافیا کا قبضہ ہے ۔آپ نے اداروں کو اس پر ایکشن لینے کا حکم دیا اور اس کیس کے حوالے سے مکمل چھان بین اور فوری قانونی چارہ جوئی کی راہ احتیار کی گئی ،اِس دوران روایتی عدالتی کاروائیوں کے پیش نظر کیس التواء کا شکار بھی رہا،مگر کیس کی مکمل پیروی جاری رکھی گئی ،آخر کارکئی سالوں کی قانونی جدوجہد رنگ لے آئی اور کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق 14,8000000 روپے مالیت کی اس اراضی کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ اس اراضی سے ملحقہ اراضی کا کیس بھی عدالت میں ہے اوردو فریقین میں سے فیصلہ آ جانے کے بعد جو بھی اس پلاٹ کا حقدار ہوا وہ حکومت کی طرف سے23,60,00000 روپے کی رقم کا حقدار ٹھہرایا جائے گا اس سے ملحقہ زمین کا ایک اور ٹکرا 19,60,0000روپے میں حکومت پنجاب نے حالیہ سال خر ید لیا ہے تو ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ اس 14مرلہ اراضی میں سے 96مرلہ اراضی حکومت پنجاب کی بدولت کیسز کی مکمل پیروی کرتے اور قوانین کی مکمل پاسداری کے بعد بازیاب کروائی گئی ہے وزیر اعلیٰ کے کہے جانے پر ہونی والی تحقیقات بالا آخر رنگ لائی ہیں اور جس نے ایک خوبصورت پارک کی شکل اختیار کی ہے جو اب لوگوں کی توجہ اور خوبصورتی کی
    علامت ہے۔
    اِسی پس منظر میں ایسا ہی ایک اور واقعہ 2012میں پیش آیاجب خادم اعلیٰ فیروز پورروڈ پر ہی پرائم لوکیشن پر متنازعہ ایریا کا نوٹس لیا اور اس کیس پر بھی قانونی چارہ جوئی کی راہ اختیار کی گئی اور بالا آخر اراضی کو بازیاب کر والیا گیاجسکو اب ایک سائنس لائبریری کا درجہ بھی دیا جا رہا ہے ،یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ حکومت کو بھی انصاف کے حصول کیلئے تاخیر کا سامنا رہا

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.