Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ختم نبوت کا حلف نامہ اصل شکل میں بحال ہو چکا ہنگامہ ختم ہونا چاہئے : فضل الرحمن

    By Daily Khabrainنومبر 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    maulan-fazalur-rehman1
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈےر ہ اسماعےل خان (اےن اےن آئی)جے ےو آئی کے مرکزی امےر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبو ت کے حلف نا مے کو ہماری کوششو ں سے اصل شکل مےں بحال کر دےا گےا ہے اس پر ہنگامے کر نے کی کوئی ضرورت نہےں ہے پاکستا ن مےں ےہو دی اور مغر بی اےجنڈے کو جے ےو آئی نے علماءکی طاقت سے نا کام بنا ےا ہے ور نہ پاکستا ن
    کا معا شرہ آج بے را ہ روی کا شکار ہو تا وہ جامعة المعارف الشرعےہ مےں اعظےم الشان علماءکنونشن سے خطا ب کر رہے تھے جس کی صدارت اپوزےشن لےڈر خےبر پختونخواہ اسمبلی مولانا لطف الرحمان نے کی جے ےو آئی کے مرکزی امےر نے کہا کہ خےبر پختونخواہ حکومت علماءکو تنخواہ کا لالچ دے کر خرےدنا چاہتی ہے لےکن غےور علما ءتحرےک انصاف کے اس مذموم عزائم کو ناکام بنا دےنگے پاکستا ن مےں مسلما ن سنی، شےعہ ہاےاتی مماتی ، مقلد اور غےر مقلد مےں تقسےم ہے امرےکہ نفر تو ں سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور آپس مےں لڑا تا ہے شا م ، ےمن ، عرا ق ، فلسطےن ، لبنان مےں چھڑی ہو ئی جنگےں ےہ امرےکہ کی سا زشےں ہےں پور ی دنےا پر اپنی حکومت قائم کر نا چاہتا ہے پاکستا ن مےں ےہ جنگ اگر نہےں چھڑی تو جے ےو آ ئی اور علما ءکا بہت بڑا کار نا مہ ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ نے دنےا مےں دو قبےلے پےدا کئے ہےں اےک روحانی اور دو سرا ماد ی روحانی قبےلہ جغرافےائی سر حدو ں کو تسلےم نہےں کر تا اس لئے علماءکا کر دار پور ی دنےا پر محےط ہے لےکن ہمےں اعتدا ل مےں رہ کر سار ے کام کر نے ہو نگے اور امت مسلمہ کو در پےش خطرات سے نمٹنے کےلئے اپنی تمام صلا حتےں برو ئے کار لانا ہونگی ہمےں اسلامی نظا م کےلئے جدو جہد ہر فورم پر کر نا ہونگی محرا ب ممبر کو دےن کی سر بلندی اور پارلےمنٹ مےں دےنی قوت بڑھا نے کےلئے استعمال کر نے ہو نگے انہوں نے کہا کہ قوم پر ستی کے نعرے پاکستان مےں عرو ج پر ہے قومےت کے نا م پر لو گو ں کو دھو کہ اور اشتعال دلا ےا جا رہا ہے ہم نے ہمےشہ قو م پر ستی کی مخالفت کی اور اسلام پر ستی کی لو گو ں کو دعوت دی جے ےو آئی پارلےمانی قوت نہ ہو تی تو اسلامی قوانےن آئےن پاکستان مےں غےر اسلامی ہو چکے ہو تے انہوں نے کہا کہ دھر نو ں جلسو ں مےں عر ےا نی فحا شی کے غلےظ واقعات سے پور ی قو م کو بےرو ن دنےا مےں شر مندگی اٹھا نی پڑی کےا اےسی جما عت اےک اسلامی ملک مےں ووٹو ں کی حقدار ہے علماءانبےا ءکے وارث ہےں عوا م کو اےسی جما عتو ں سے با خبر رکھےں جو اسلام کے خلاف کام کر تے ہےں انہوں نے کہا کہ مذہب کو بنےا د بنا کر اےک دو سرے کے گلے کاٹنے کی ہم نے ہمےشہ مخالفت کی بندو ق کی سےا ست ےا بندو ق کے ذرےعے اپنے نظرےات کو دو سر وں پر مسلط کر نے کی بھی ہم نے ہمےشہ بھرپور مزاحمت کی پاکستا نی فو ج نے دہشت گر د ی کے خلاف جنگ لڑی لےکن ےہ جنگ علما ءحق نے بھی بھرپور طرےقہ سے لڑی انہوں نے کہا کہ حلال فوڈ اتھارٹی کے ذرےعے قو م کو حرا م چےزےں کھلا نے کا منصو بہ تھا جو کہ جے ےو آئی نے پارلےمنٹ مےں ناکام بنا ےا انہوں نے کہا کہ پنجا ب کے حقوق نسوا ءبل کو ہم نے ختم کرا ےا جبکہ دےگر جماعتوں نے اس پر کوئی آواز نہےں اٹھا ئی ہے ڈی آئی خا ن مےں زرعی ےونےورسٹی کے قےا م سی پےک منصو بہ ، ٹا نک زا م ، چشمہ لفٹ کےنال کی تعمےر اس خطے کی تر قی مےں اہم کر دار ادا کرےگا ڈےر ے کی جغرافےائی حےثےت انتہائی اہمےت کی حامل ہے اس کو کوئی نظر انداز نہےں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ الےکشن وقت پر ہو نے چاہےے ور نہ جمہورےت پٹری سے اتر جا ئےگی پی ٹی آئی سے کوئی زاتی دشمنی نہےں نظرےاتی مخالفت ہے پی ٹی آئی کے ےہودی اےجنڈے کو ہم نے نا کام بنا ےا ور نہ و ہ خےبر پختونخواہ کے مذہبی کلچر کو تباہ کر نے پر تلے ہو ئے تھے سٹےج سےکرٹری کے فرائض جے ےو آئی کے ضلعی امےر قاری کفاےت اللہ نے انجام دےئے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.