Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر قانون کا استفی لیے بغیر دھرنا ختم نہیں کرینگے :غلام خادم رضوی

    By Daily Khabrainنومبر 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی توہین ہوئی تو آج ہماری مخالفت کرنے والے دربدر پھرتے رہے اور سڑکیں بند کر کے لوگوں کے لئے مشکلات پیدا کرتے رہے ،اس وقت انہیں قوم کے مسائل یاد نہیں تھے ؟ہم تاجدار ختم نبوت کی عزت و عظمت کے لئے یہاں 12 روز سے بیٹھے ہیں ،اپنے مطالبے کی منظوری کے بغیر یہاں سے نہیں اٹھیں گے ،افتخار چوہدری کی عزت کے لئے سر کٹانا جائز تھا تو محمد عربی کی عزت و حرمت پر کیوں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ،جس سیاسی و مذہبی جماعت نے ہماری حمایت کرنی ہے وہ ہمارے ساتھ یہاں آ کر بیٹھے۔ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے قوم باہر نہ نکلی تو اللہ کا عذاب آئے گا ۔ دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ ہم یہاں پر کسی کے کہنے پر بیٹھے ہیں اور نہ ہی کسی کے کہنے پر اٹھیں گے ، ہم یہاں پر محمد عربی کی عزت و عظمت کے لئے بیٹھے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت کے ڈاکوﺅں کو کوئی رعایت نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر قانون کا استعفی لئے بغیر یہاں سے نہیں اٹھیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس دھرنے کو ملک بھر کی ہزاروں گدیوں کے زعما اور مشائخ کی بھر پور تائید و حمایت حاصل ہے جبکہ اتنی بڑی تعداد میں بزرگ یہاں اکٹھے ہیں کہ کروڑوں روپیہ خرچ کر کے بھی انہیں ایک جگہ جمع کرنا مشکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کے جس جج کو ہمارے دھرنے میں لوگوں کی تکالیف یاد آ رہی ہیں وہی جج افتخار چوہدری کی عزت کے مسئلے پر سڑکوں پر در بدر پھرتا رہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.