Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فاٹا اصلاحات، حکومت سے مذاکرات کے لیے اپوزیشن کی کمیٹی قائم

    By Daily Khabrainدسمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاٹا اصلاحات کے بل پر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے اور اس حوالے سے دونوں جانب سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔گزشتہ روزقومی اسمبلی کے ایجنڈے سے فاٹا اصلاحات کا بل نکالنے پر اپوزیشن نے شدید ہنگامہ آرائی کی اور حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔جیونیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن رہنماو¿ں کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا اصلاحات کے معاملے پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں مختلف جماعتوں کے نمائندوں کو شامل کیا گیا ہے۔متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی کے سربراہ خورشید شاہ ہوں گے جب کہ اس میں پیپلزپارٹی سے فرحت اللہ بابرہ، اعجاز جاکھرانی، جماعت اسلامی کے سراج الحق، صاحبزادہ طارق اللہ، ایم کیوایم پاکستان کے شیخ صلاح الدین، میاں عتیق اور فاٹا کے شاہ جی گل آفریدی شامل ہیں۔پاکستان تحریک انصاف نے ابھی اس کمیٹی کے لیے اپنے دو نمائندوں کے نام دینا ہیں۔اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے معاملے پر اپوزیشن یک زبان ہوگی، کمیٹی حکومت سے بات چیت کرے گی اور اس معاملے کو مل جل کر حل کیا جائے گا۔واضح رہے کے حکومت کی جانب سے فاٹا میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے دائرہ کار کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ وفاق کے زیر انتظام علاقے میں پولیس چوکیاں بھی بنائی جائیں گی۔علاوہ ازیں فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی بھی لانگ مارچ کررہی ہے۔
    \

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.