Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹی وی پر بیٹھ کر ساتھی رہنما شعیب صدیقی پر ختم نبوت کے خلاف کام کرنے کا الزام عائد کردیا۔نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عامر لیاقت حسین نے مہمان کی تعریفوں کے انبار لگادیے جبکہ انہوں نے شعیب صدیقی کو بھی خوب رگڑا دیا۔ عامر لیاقت حسین نے مہمان کو مخاطب کرکے کہا کہ ’ لاہور سے آپ کے خلاف شعیب صدیقی بطور امیدوار ہے، شعیب صدیقی نے ختم نبوت کے خلاف کام کیا ہے اس لیے وہ نہیں جیتنے چاہئیں‘۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے پیچھے جاتی امرا نظر آرہا ہے ،الیکشن کمیشن دیکھے یہ کتاب کس زمرے میں آتی ہے ؟۔فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ریحام خان طلاق کے بعد کوئی کام نہیں کر رہیں جبکہ وہ شہزادی کی طرح چھٹیاں گزار رہی ہیں ،کبھی وہ ترکی کے فائیو سٹار ہوٹل میں اپنی تصویر بناتی ہیں اور کبھی لندن میں حسین حقانی سے ملاقات کرتی ہیں۔ان کا کہناتھا کہ طلاق کے بعد ریحام خان کی آمدنی کا ذریعہ نہیں ،پیسے کہاں سے آرہے…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک) مشہور شخصیات کے بچے بھی خبروں کی زینت بنتے رہے ہیںاور اگر یہ کہا جائے کہ وہ اپنے والدین کو ملنے والی اور شہرت اور دولت سے خوب فائدہ اٹھاتے ہیں تو غلط نہ ہو گا۔شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ”پاپارازی“ فوٹوگرافرز کی ’فیورٹ‘ لڑکی ہیں جن کی تصاویر کھینچنے کیلئے وہ ہمیشہ منڈلاتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں وہ 18 سال کی ہوئی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی اس انتظار میں تھیں کہ کب انہیں قانونی حقوق حاصل ہوں اور وہ بھی ”چھکا“ ماریں۔بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی…

Read More

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ دنوں سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موت کی افواہ گردش میں تھی۔ ابتدائی طور پر یہ خبر ایرانی اور روسی میڈیا نے نشر کی جو جنگل کی آگ کی طرح پوری دنیا میں پھیل گئی۔ اس پر سعودی حکومت کی طرف سے شہزادہ محمد کی تازہ تصاویر جاری کی گئیں اور یوں یہ افواہ دم توڑ گئی، لیکن اب ایک بار پھر شہزادہ محمد کی دو ایسی تصاویر سامنے آ گئی ہیں جنہوں نے دنیا میں کھلبلی مچا دی ہے، کیونکہ ان میں سے ایک تصویر میں دعویٰ کیاگیا کہ یہ شہزادہ محمد…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ ریحام خان کی جانب ہو چکا ہے۔ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی ان کی بیٹی کی ”قابل اعتراض“ تصاویر منظرعام پر آ گئیں، ان تصاویر میں وہ کیا کر رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا۔ اب ریحام خان کی بیٹی ردا کی اپنے غیر ملکی دوستوں کیساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکن ٹیلی ویڑن سیرن ’کوانٹیکو‘ میں بھارتی دہشت گرد کا کردار دکھانا مہنگا پڑگیا۔ بالی ووڈ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ تین سالوں سے مشہور امریکی ٹیلی ویڑن شو ’کوانٹیکو‘ میں ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے اپنی کہانی کی بدولت خاصی مقبولیت بھی حاصل ہے جب کہ یکم جون کو نشر ہونے والی کوانٹیکو کی ایک قسط میں ایک بھارتی شہری کو مین ہٹن میں ایٹمی حملے کا منصوبہ بناتے ہوئے دکھایا گیا جس کا الزام بعد میں پاکستان پر عائد کرنا تھا۔…

Read More

کراچی( ویب ڈیسک )عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں پر عائد دو ہفتوں کی پابندی میں نرمی کرکے ایک ہفتے کردی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے وزارت معلومات، براڈ کاسٹنگ، قومی، تاریخی و ثقافتی ورثہ نے پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے مطابق عید الفطر کے دوہفتے تک کسی بھی بھارتی فلم کو پاکستانی سینماو¿ں میں نمائش کی اجازت نہیں تھی، تاکہ پاکستانی فلمیں دوہفتے تک بزنس کرکے اپنی لاگت پوری کرسکیں۔ وزارت انفارمیشن کے اس فیصلے کو فنکار برادری کے ساتھ دیگر حلقوں کی…

Read More

چین (ویب ڈیسک) یوں تو وصیت میں گھر، جائیداد اور قیمتی چیزوں کی تقسیم کا فیصلہ کیا جاتا ہے یا اپنے پیاروں کے لیے کوئی خاص پیغام دیا جاتا ہے لیکن چین کے صوبے ہیبائی میں مرنے والے شخص کی تابوت کے بجائے گاڑی میں دفنانے کی وصیت نے سب کو حیران کردیا۔ چینی شخص نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ ا±سے اس کی شاندار گاڑی ہی میں دفنایا جائے کیونکہ وہ اپنی گاڑی سے بہت محبت کرتا ہے۔گاڑی کے اس دیوانے چینی شخص کو اس کی وصیت کےمطابق گاڑی میں ہی دفنایا گیا اور سوشل میڈیا پر…

Read More

کوہاٹ(ویب ڈیسک) انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 6 افراد جھلس کرجاں جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک اورہائی ایس میں تصادم کے بعد پیش آیا، لاشوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں شناخت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کاغذی کارروائی کے بعد لاشوں کوورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (گلالئی)کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کوریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو کون نہیں جانتا ،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اخلاقی زوال کا شکار شخص ہے،ریحام خان کودھمکیوں کی مذمت کرتی وں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اوروزیراعلیٰ کے امیدوارخواتین کودھمکیاں دے رہے ہیں،لیڈرملک میں طلاقوں کارواج ڈال رہے ہیں،میرے معاملے میں عمران خان نے کمیٹی سے راہ فراراختیارکیا،عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران…

Read More