Author: Daily Khabrain

فلپائن (ویب ڈیسک )فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے ایک بار پھر خاتون کے ساتھ اپنے سلوک پر تنازعے کا شکار ہیں۔اس بار ایک لائیو پروگرام کے دوران ایک فلپائن نڑاد خاتون کے ہونٹوں پر بوسے کے لیے وہ تنازعے کا شکار ہیں۔صدر دوتیرتے جنوبی کوریا کے دورے میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسی دوران انھوں نے سٹیج پر آنے والی ایک خاتون کو واپس بلایا اور انھیں بوسے کے لیے راضی کر لیا۔اس غیر متوقع منظر سے لوگوں میں زبردست جوش و خروش نظر آیا۔ ان کے جلسے میں زیادہ تر فلپائن نڑاد افراد شامل تھے۔فلپائن کی…

Read More

ماسکو (ویب ڈیسک) حال ہی میں روسی اسٹیٹ اسپیس ایجنسی ‘روس کوسموس’ کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں 2 روسی خلاباز اینٹون شکاپلیروو (Anton Shkaplerov) اور اولیگ آرٹیم ییو (Oleg Artemyev) فٹبال کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اور کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس ‘خلائی کھیل’ میں جو فٹبال استعمال کی گئی، وہ پاکستان میں بنائی گئی تھی؟ اگر نہیں، تو بتاتے چلیں کہ خلائی اسٹیشن میں یہ فٹبال ٹریننگ سیشن فیفا ورلڈ کپ 2018 کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا، جو 14 جون سے روس میں…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نگراں حکومت کے دوران حکومتی امور چلانے کے لیے نگراں وفاقی کابینہ کے 6 اراکین نے حلف اٹھالیا۔حلف برداری کی تقیرب ایوانِ صدر میں ہوئی جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔اس تقریب میں نگراں وزیرِاعظم جسٹس (ر) ناصر المک سمیت اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر نگراں وفاقی کابینہ میں محمد اعظم خان، عبداللہ حسین ہارون، محمد یوسف شیخ، مسز روشن خورشید، ڈاکٹر شمشاد اختر اور سید علی ظفر شامل ہیں۔یاد رہے کہ 31 مئی کو گزشتہ حکومت کی مدت…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک) افطار پارٹی کے دوران گانا بجانے پر بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کو سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے انہیں رمضان اور افطار کا احترام کرنے کا درس دے ڈالا۔حال ہی میں شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی چند خواتین دوستوں کے ہمراہ ایک افطار پارٹی میں شریک ہیں۔اس موقع پر دیگر اشیاءکے ساتھ شلپا اور ان کی فرینڈز ‘افلاطون’ نامی سوئیٹ ڈش بھی کھاتی نظر آئیں اور اسی دوران پس منظر میں اکشے کمار کی فلم ‘افلاطون’ کا گانا بجنا شروع…

Read More

فیصل آباد (سٹی بیورو) سی آئی اے انچارج فیکٹری ایرےا کی پولیس گردی کے خلاف ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہر ہ،پیسے دو لڑکے لیجاﺅ پولیس کا مطالبہ ،رقم نہ دینے کی صورت میںگھر میں گھس کر اہل خانہ سمیت نوجوانوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔تفصیل کے مطابق سمن آباد علاقے اعظم نگر 232رب کے رہائشیوںکا ضلع کو نسل چوک میں سی آئی اے فیکٹری ایریا انچارج کی پولیس گردی کے خلاف افضل عمر حیات پادری کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ رشید آباد چوکی…

Read More

پاکستان (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہونے پر یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی صدارت میں الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے پریس کانفرنس کے دوران نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے طور پر جسٹس (ر) دوست محمد خان کے نام کا اعلان کیا۔اسپیکر کے پی کے اسمبلی نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے الیکشن کمیشن کو 4 نام دیدیئے۔واضح رہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے…

Read More

روہیلانوالی (نامہ نگار) روہیلانوالی کے نواحی موضع محال کھاکھی جناح کالونی کی رہائشی صفیہ بی بی نے اپنی بیٹی (گ) کے ہمراہ روہیلانوالی پریس کلب میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی (گ) کو دو سال پہلے دبئی پلٹ نیاز احمد شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور اب برہنہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے لگا اور نقدی 85000 دو ورنہ آپ کی بیٹی کی برہنہ ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردوں گا۔ 15 دن سے ماں بیٹی پر سکتہ طاری ہے۔ خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والی ظلم کی داستان اور درخواست ایس…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) سلمان خان کا شمار کروڑوں روپے کمانے والے اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ کئی برسوں سے اپنے بچپن کے دوست کے مقروض ہیں اور وہ یہ قرض لوٹابھی نہیں رہے۔ سلمان خان بالی ووڈ میں نئے چہروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی سب سے آگے ہیں، چند روزقبل سلمان خان نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ کشمیر کے موضوع پر ایک فلم بنانے جارہے ہیں جس میں مرکزی کردار ان کے بچپن کے دوست ظہیر اقبال ادا کریں گے۔ یہی نہیں ٹوئٹر پر ظہیر اقبال کے…

Read More

خان پور(سٹی رپورٹر)سب انسپکٹر تھانہ سٹی خان پور نے شہری کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کرکے عدالت سے جوڈیشل ہونے کے باوجود ڈسٹرکٹ جیل نہ بھیجا بلکہ غیرقانونی حوالات میں بند رکھا، حراساں کرکے شہری ظہور احمد کا 5 مرلہ مکان دوران حوالات اپنے قریبی عزیز کے نام منتقل کرالیا، تمام تھانہ سٹی خان پور میں سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے باوجود، اور تمام انکوائریاں خلاف ہونے کے باوجود انٹی کرپشن بہاولپور کے آفیسران سب انسپکٹر کے حق میں ڈھال بن گے،، شہری 5 سالوں سے دفتروں کے چکر کاٹ کر ذلیل و خوار، چیف جسٹس آف…

Read More

لیڈز( ویب ڈیسک )انگلش کپتان جوئے روٹ نے کہاکہ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم نے میری لاج رکھ لی۔جوئے روٹ کا کہنا ہے کہ لارڈز میں شکست کے بعد میں نے کھلاڑیوں سے بہت کچھ کہا، میں نے ان کو عزت اور وقار کے ساتھ کھیلنے کی ہدایت دی، میں نے جوکچھ بھی ان سے کہا انھوں نے اس کا فیلڈ میں عملی مظاہرہ کیا۔براڈ اور اینڈرسن کے بارے میں روٹ نے کہاکہ انھوں نے ہی دراصل فتح کی بنیاد رکھی، دونوں ہی بہترین اور حیران کن بولرز ہیں، ہم نے شکست سے فوری سبق حاصل کیا اور…

Read More