لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی امجد اقبال نے کہا ہے کہ انتخابی فارم کو کسی جماعت نے بھی چیلنج نہیں کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت میں وقت پر ہوں گے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارم معطلی کے فیصلے سے الیکشن میں تاخیر کا خدشہ تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے حکومت کی مدت پوری ہونے پر مبارکباد پیش کی یہ خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں ادھر ادھر کی باتوں پر کان نہیں دھرنے چاہئیں۔ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں آج…
Author: Daily Khabrain
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں دعا، اس کی فضیلت اور اہمیت پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ضیاءاللہ بخاری نے بتایا کہ ارض و سماءکا ستون دعا ہے۔جو اللہ سے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتا ہے اللہ اس پر بہت خوش ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں کہ اے میرے بندو میں تمہارے بہت قریب ہوں۔ ماہ رمضان تو اللہ سے دعائیں مانگے کا مہینہ ہے۔نبی کریم نے فرمایا کہ دعا میں اللہ نے اتنی تاثیردی ہے کہ تقدیر، قضاءکو اگر کوئی عمل روک یا ٹال سکتا ہے تو وہ دعا ہے۔نبی کریم نے فرمایا مومن…
لیڈز(آئی این پی)لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسسٹر شائر کاﺅنٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔محمد عباس لیسٹر شائر کانٹی کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ میں رکیں گے۔ اوراس سال وہ پہلی بار کانٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں64رنز دے کر8وکٹ حاصل کئے تھے۔عباس نے 8 ٹیسٹ میچوں میں42وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔محمد عباس نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ مجھے یہ مقام مشکل سے ملاہے۔میں چمڑے کی فیکٹری میں ملازمت کرتا رہا اورایک ویلڈنگ کی دکان پر بھی کام…
یروشلم (آئی این پی) اسرائیل کے ساتھ دوستانہ میچ کی خبروں پر فلسطینی بچے سٹار فٹبالر میسی سے ناراض ہو گئے ہیں، 70ننھے شائقین نے میسی کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر دل نہ توڑیں۔ارجنٹائنی سٹار میسی بڑوں میں ہی نہیں بچوں میں بھی مقبول ہیں۔ فٹبال ورلڈ کپ سے قبل ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ میچ نے فلسطینی بچوں کو اداس کر دیا۔۔ اسرائیلی مظالم سے تنگ 70 فلسطینی بچوں نے میسی کے نام خط لکھا ہے۔معصوم مداحوں نے سٹار فٹبالر سے استدعا کی ہے کہ…
اسلام آباد(آئی این پی)کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کو آسان نہ لیا جائے بلکہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کو بیرون ملک تربیت کیلئے بھیجا جائے ۔ گولڈ میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ نے کہا کہ ایشین گیمز کوئی معمولی ایونٹ نہیں ہے اور نہ ہی اس کو آسان لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جن کھلاڑیوں کے خلاف ہمارے کھلاڑیوں نے میدان میں اترنا ہے وہ کئی کئی ماہ سے بیروں ممالک میں تربیت حاصل کر رہے ہیں لیکن ہمارے ہاں تربیتی کیمپ کو ختم کر دیا گیا ہے…
کراچی (اے پی پی) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلا اولمپین منصور احمد میموریل فلٹ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ فائیو اے سائیڈ ہاکی لیگ اولمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس ، گلشن اقبال میں ہورہا ہے چوتھے روز دو میچوں کا فیصلہ ہوا پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ وائٹ نے ڈسٹرکٹ ساﺅتھ کلرز کو (7)کے مقابلے میں 13گول سے شکست دے دی ۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ وائٹ کے وجاہت علی نے چار (1,5,9,13) منٹ میں کئے۔اسد نے تین بلال ، ظفر شاہ اور بختیار نے 2,2گول (4,6,8,11,15,19,29) منٹ میں گول کئے۔ ساﺅتھ سینٹر کی طرف…
پیرس(اے پی پی) عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، نڈال نے پری کوارٹر فائنل میں میکسی ملین مارٹرر کو شکست دی۔ جبکہ شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز انجری مسائل کے باعث فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ سے دستبردار ہو گئیں، ماریا شرا پووا، سیمونا ہالپ اور اینجلیق کربر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ فرنچ اوپن کے سلسلے میں پیر کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر…
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر زیادہ تر عام شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ¾ پاکستان کی امن کی خواہش کو ریاست، حکومت اور فوج کی سطح پر کمزوری نہ سمجھا جائے ¾پاکستان میں حقانی نیٹ ورک سمیت کوئی منظم دہشت گرد گروپ موجود نہیں ہے ¾پاکستان سے زیادہ کسی کی خواہش نہیں کہ افغانستان میں امن قائم ہو ¾جو ہم نے دہشت گردوں کے خلاف حاصل کیا سپر پاور سمیت کسی ملک نے نہیں حاصل کیا…
لیورپول(آئی این پی) فیفا ورلڈ کپ سے قبل دوستانہ میچزکا سلسلہ جاری ہے، 5مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل نے کروشیا کو 0-2سے شکست دےدی جبکہ اسپین اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابررہا۔ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے ویاریال میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں اسپین اورسوئٹزرلینڈ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابررہا۔ اسپین نے 29ویں منٹ میں الوارواڈریوزولا کے گول کی بدولت برتری حاصل کی تاہم دوسرے ہاف میں سوئٹزر لینڈ نے گیند کوجال میں پہنچا کرمقابلہ برابر کردیا ۔سوئس ٹیم کی جانب سے یہ گول ریکارڈوروڈریگازنے سکورکیا لیورپول کے این فیلڈ اسٹیڈیم پرکھیلے گئے میچ میں…
اسلام آباد ( خبرنگارخصوصی ) سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک دفعہ پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب یہ بات ذہن نشین کرلیںکہ عام انتخابات وقت پر ہونگے، جس میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی ،دو یا تین ماہ کیلئے انتخابات ملتوی کرنے والی بات ذہن سے نکال دی جائے ،سب سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے جو ضابطہ اخلاق تیا رکیاگیا اس کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ انتخابی اصلاحات پر 2012 ءمیں فیصلہ دے چکی ہے،جس میں الیکشن کمیشن کے اختیارات کا…