Author: Daily Khabrain

اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ( صباح نیوز ، این این آئی ) ملک بھرکے ریٹرننگ افسران نے کاغذات نامزدگی کا اجرا ءشروع کردیا۔ کاغذات نامزدگی 8 جون تک حاصل اورجمع کرائے جائیں گے جوصبح 8 بجے سے دن 4 بجے تک حاصل کیے جاسکیں گے۔ کاغذات نامزدگی اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دستیاب ہیں جس کی فیس 100 روپے ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سیکیورٹی فیس 30 ہزارروپے رکھی گئی ہے جب کہ صوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سیکیورٹی فیس 20…

Read More

اسلام آباد ، لاہور ، کراچی، لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں ) ریحام خان کی کتاب نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ریحام خان کی کتاب سے متعلق کئی انکشافات ہوئے جنہوں نے نئی بحث چھیڑ دی۔ تاہم اب ریحام خان کی اس کتاب نے شائع ہونے سے قبل ہی ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے قریبی ساتھیوں زلفی بخاری ، وسیم اکرم اور انیلہ خواجہ پر جنسی نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اپنی کتاب میں ریحام خان نے اپنے سابق…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہری لوگوں کو اپنا صوبہ مانگنا ہوگا، جنوبی سندھ کی تحریک بنانی ہوگی۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ کو دو صوبوں میں تقسیم کرنا ہوگا، ہم ریفرنڈم بھی کرائیں گے اور مزار قائد پر بیٹھ جائیں گے، بانی قائد کے مزار سے تب تک نہیں اٹھیں گے جب تک ہمارا حق پورا نہ ہو۔فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے لوگوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کردیا گیا ہے، داخلوں پر پابندی، پانی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفاد اور آئین کی بالادستی کے لیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں۔اسلام آباد میں فاٹا یوتھ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام آئین پاکستان بننے کے بعد سب سے بڑا واقعہ ہے، اس فیصلے کے بعد فاٹا کے عوام کی زندگی میں انقلاب آئے گا، میری خواہش ہے 25 جولائی کو فاٹا میں بھی صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہوجائیں تاہم امید ہے آپ حالیہ بلوچستان اسمبلی ارکان والا کردار ادا نہیں کریں…

Read More