Author: Daily Khabrain

کراچی( ویب ڈیسک )معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کی قوالیاں گانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔اپنے ایک بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کے جانشین ہیں اور انھوں نے ہی ان کی پرورش کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ان کے والد استاد فرخ فتح علی خان اور استاد نصرت فتح علی خان ان کے دادا فتح علی خان کا کلام گاتے تھے، گھر کے دوسرے افراد بھی ان کا کلام…

Read More

پاکستان (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے وصول اور جمع کرائے جاسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی وصولی اور انہیں جمع کرنے کا یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن نے طے کیا ہے کہ کاغذات نامزدگی ویسے ہی رہیں گے جیسے الیکشن ایکٹ میں طے کیے گئے تھے۔سپریم کورٹ کاغذاتِ نامزدگی کی تبدیلی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرچکی ہے اور الیکشن کمیشن اور سردارایاز صادق کی اپیلیں باضابطہ سماعت کے لیے منظور ہوچکی ہیں۔عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے انتخابات تاخیر…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں غزوہ بدر کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ضیاءاللہ بخاری نے کہا کہ اسلام میں غزوہ بدر میں حصہ لینے والے صحابہ کرام کہ سب سے اعلی قرار دیا گیا۔ اللہ پاک نے بدری صحابہ کے لئے آسمانوں سے جو فرشتے نازل فرمائے تھے وہ بھی دوسرے فرشتوں سے اعلی شمار کئے گئے تھے۔جنگ بدر میں نبی کریم کے ساتھ 313صحابہ تھے جبکہ کفار کی تعداد ایک ہزار سے بھی زائد تھی جبکہ کفار کے پاس جنگی سامان یعنی تلواریں ،تیر اور دوسرے ہتھیار بھی زیادہ تھے لیکن اللہ کی…

Read More

لاہور(آئی اےن پی، مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا 56 کمپنیز کیس میں سابق وزیراعلی شہبازشر یف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی واپسی کے ذمہ دار شہباز شریف ہیںسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان کے طلب کرنے پر شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے چیف جسٹس نے شہباز شریف سے کہا یہ بتائیں کہ کمپنیز میں خلافِ قانون لاکھوں روپے کی بھرتیاں کیوں کیں، کس بنیاد پر سرکاری افسران کو 25…

Read More

لاہور (اے این این) سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات میں امیدواروں کے نامزدگی فارم میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کی تھیں جنہیں سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔ اتوار کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ان دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک) فلم ساز بونی کپور نے اپنی شادی کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر انجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام محبت بھرا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ چند ماہ قبل اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا فانی سے کوچ کرجانے والی بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی موت بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے یقینی طور پر ایک بڑا دھچکا تھا جس نے دنیا بھرمیں موجود ان کے مداحوں سمیت ساتھی فنکاروں کو افسردہ کردیا۔ اس سال بونی کپور نے شادی کی سالگرہ پر آنجہانی ادکارہ سری دیوی کی یاد میں ایک ویڈیو جاری کی۔میڈیا رپورٹس…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میری دلی دعا ہے کہ عید الفطر نمائش ہونے والی پاکستانی فلمیں بھرپور کامیابی سے ہمکنار ہوں ،مشکل وقت میں سینما مالکان اپنی فلموں کو بھرپور سپورٹ کریں ، عید الفطر پر بھارتی فلموں کی نمائش سے پاکستانی فلموں کےلئے میدان خالی ہے لیکن ہمیں صرف اس سہولت پر اکتفا کرنے کی بجائے معیار کو بہتر بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شامل ہونا چاہیے ۔ ” این این آئی “ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے فلموں پر بڑی سرمایہ کاری کر رکھی…

Read More

راولپنڈی (آن لائن) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ24گھنٹوں میں افغانستان سے اپنی چیک پوسٹوں پر ہو نے والے دہشت گردوں کے سات حملے ناکام بنا دئیے تاہم پاک افغان سرحد پر بارڈر پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر بارڈر پار سے پاکستانی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی۔ فارئرنگ خیبر پختونخوا میں باجوڑ کے مقام پر جبکہ بلوچستان میں قمر دین کاریز کے مقام پر کی گئی۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے…

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان ہمیشہ متنازعہ خبروں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں بیٹی ایرا خان کے ساتھ پارک میں کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر اپنے فیس بک اکاو¿نٹ پر شیئر کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں ہیں جس پر عامر خان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک)حال ہی میں سونم کپور کی شادی میں عالیہ اور رنبیر کپور اس انداز میں پہنچے تھے۔بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے آخر کار تسلیم کر ہی لیا کہ وہ عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور عالیہ تو پہلے ہی رنبیر کے لیے اپنی پسند ظاہر کر چکی ہیں۔جی کیو میگزین کے ساتھ انٹرویو میں جب رنبیر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں تو انھوں نے اقرار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ سب کچھ ابتدائی مراحل میں ہے اور وہ اس رشتے کو کچھ وقت دینا چاہتے ہیں۔رنبیر نے…

Read More