Author: Daily Khabrain

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وماڈل متیرا نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آئٹم نمبرہی حاضرین کوجھومنے پرمجبورکرتے ہیں۔ ہمارے نوجوان فلم میکرز اچھی اورمعیاری فلمیں توبنا رہے ہیں، لیکن کچھ مخالفین اس کوتفریح نہیں بلکہ پڑوسی ملک کی نقل قراردے رہے ہیں، جوکہ درست نہیں۔اپنے ایک انٹرویو میںمتیرا نے کہا کہ اس وقت دنیا بھرمیں آئٹم سانگ کوپسند کیا جا رہا ہے۔ شادی بیاہ کی تقریبات ہوں یا مختلف تقریبات، وہاں پرآئٹم نمبرہی حاضرین کوجھومنے پرمجبورکرتے ہیں۔ جوآئٹم سانگ کی کامیابی اور مقبولیت کا ایک بہترین ثبوت ہے۔ اس وقت اگردیکھاجائے تو فلموں میں آئٹم سانگ شامل کرنے کا رجحان زورپکڑرہا…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی)عمران خان نے کہا کہ کراچی کو اٹھائے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، عبدالرشید گوڈیل کی آمد سے کراچی میں تحریک انصاف کو تقویت ملی ہے، آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی میں پہلے سے کئی گنا بہتر کارکردگی دکھائے گی، تحریک انصاف کراچی واحد اکثریتی نمائندہ جماعت بن کر ابھرے گی۔ اتوار کو کراچی سے تحریک انصاف کو بڑی کامیابی متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات کے دوران…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان ساتھی فنکاروں کے ہمراہ فلم سات دن محبت ان کی تشہیری مہم میں حصہ لینے کے لئے لاہور پہنچ گئیں۔فنکاروں نے گزشتہ روزمختلف شاپنگ مالزکا دورہ کیااوراپنے پرستاروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔تشہیری مہم میں حصہ لینے والے فنکاروں میں شہریار منور،آمنہ الیاس اورمیرا سیٹھی بھی شامل ہیں۔ماہرہ خان اور شہریار منور نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں محبت کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے اسی موضوع کوفلم میں اجاگرکیاگیا ہے۔یہ صرف لوسٹوری نہیں ہے بلکہ اس میں ایک پیغام بھی ہے۔ ماہرہ خان کاکہناتھا میں نے کسی فلم میں پہلی بار کامیڈی…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار فواد خان اور ماہرہ خان نے حال ہی میں بھارتی فیشن میگزین”برائیڈل“ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا تھا، جس میں دونوں کے بولڈ سٹائل کو کافی سراہا جا رہا ہے۔ اس فوٹوشوٹ میں دونوں پاکستانی اداکاروں نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر صدف فواد خان کی ملبوسات پہنیں تھیں، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس فوٹو شوٹ اور دونوں اداکاروں کے لیے تیار کردہ ملبوسات پر بہت محنت کی۔ شوٹ میں جہاں ماہرہ اور فواد کے بولڈ انداز کو سراہا جا رہا ہے، وہیں اس فوٹو شوٹ میں فواد خان کو دیکھ کر لوگوں کو ’چائے والا‘ ارشد خان…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستان کو ناکام ریاست کہنے اور پاکستان کے خلاف دوغلی پالیسی اپنانے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب کھری کھری سنادیں۔ فلم ویرے دی ویڈنگ میں بولڈ مکالمے اور غیر اخلاقی سین ہونے کی وجہ سے فلم پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم سوارا بھاسکر کو ایک آنکھ نہ بھائی اور انہوں نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی۔تاہم عروہ حسین نے سوارا بھاسکر کو آئینہ کو دکھاتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہی پاکستان کو دنیا کا بہتر ملک قرار دیاتھا ۔ اور…

Read More

پورٹ آف سپین(اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جون سے پورٹ آف سپین میں شروع ہو گا، سری لنکن ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے، آئی لینڈرز اور ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہوا تھا، ٹور میچ میں سری لنکن کھلاڑیوں کی بیٹنگ و باﺅلنگ تسلی بخش رہی اسلئے ٹیسٹ سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 14…

Read More

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے سنٹرل سکروٹی سیل قائم کردیا، سکرونٹی سیل نادرا، ایف بی آر، اسٹیٹ بنک اور دیگر اداروں کے ساتھ رابطے کرکے امیدواروں کی سکرونٹی کرے گا، امیدواروں کی دوہری شہریت، قرضہ معافی، نادہندگی اور انکم ٹیکس سے متعلق معلومات بھی حاصل کرے گا، الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کیلئے مرکزی سطح پر خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے۔یہ سکروٹی سیل 4ٹیموں پر مشتمل ہوگا…

Read More

لیڈز(سپورٹس ڈیسک )لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسٹر شائر کاونٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔محمد عباس لیسڑ شائر کاو¿نٹی کی نمایندگی کیلیے انگلینڈ میں رکیں گے اوراس سال وہ پہلی بار کاونٹی چیمپین شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں64رنز دے کر8وکٹ حاصل کئے تھے۔عباس نے سات ٹیسٹ میچوں میں40وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔محمد عباس نے یہاں شائع ہونے والے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ مجھے یہ مقام مشکل سے ملاہے۔میں چمڑے کی فیکڑی میں ملازمت کرتا رہا اورایک ویلڈنگ کی…

Read More

لاہور  (آئی اےن پی، مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا 56 کمپنیز کیس میں سابق وزیراعلی شہبازشر یف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی واپسی کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں۔ چیف جسٹس نے شہباز شریف کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کردار کے بغیر تو یہاں مکھی بھی نہیں اڑتی۔ چیف جسٹس نے نیب کو 6 کمپنیوں کے سی ای اوز کی جائیداد کا تخمینہ لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پتا کریں کہ یہ افسران کتنی پراپرٹی کے مالک ہیں تاکہ قوم کا پیسہ واپس لوٹایا…

Read More

پیرس (سپورٹس ڈیسک)آسٹرین کھلاڑی ڈومینک تھیم نے جاپانی حریف کو باآسانی سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔آسٹرین کھلاڑی کاکوارٹر فائنل میں مقابلہ جرمن سٹار الیگزینڈر سے ہوگا۔دوسری طرف آخری اطلاعات آنے تک جوکووچ کو بھی حریف پر میچ دو سیٹس کی برتری حاصل تھی۔سپین کے کھلاڑی گوفن نے بھی اہم میچ کامیابی حاصل کرلی۔ فرنچ اوپن ٹینس میں روسی سٹار ماریا شراپووا اور امریکی نمبر ون پلئیر سرینا ولیمز کی فتوحات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دونوں ٹینس پلئیرز نے ٹورنامنٹ کے تیسرے راو¿نڈ میں رسائی حاصل کر لی۔فرنچ اوپن ٹینس میلے میں کھلاڑیوں کی مہارت…

Read More