ملتان(رپورٹ: سجاد بخاری+ مہدی شاہ، تصاویر: عبیداللہ) چند لاشیں گرانے سے اگر کالا باغ ڈیم بنتا ہے تو تاخیر نہ کی جائے۔ سابق واٹر کمشنر جماعت علی شاہ قوم کا غدار ہے، اسے پھانسی دی جائے۔ ضیاشاہد کو چاہےے کہ وہ کالا باغ ڈیم کے لئے سپریم کورٹ میں رٹ کریں۔ سپریم کورٹ فوج کو حکم دے کہ وہ کالا باغ ڈیم فوری بنائیں۔ عوام کو چاہےے کہ وہ ایسی جماعت کو اقتدار میں لائیں جو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو اپنے منشورمیں شامل کریں۔ ملک کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کو اس اہم ایشو کا احساس نہیں…
Author: Daily Khabrain
ہیڈنگلے (بی این پی)پاکستانی ٹیم کے موجودہ منیجر طلعت علی ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔قومی ٹیم کے منیجر کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں اس بات سے آگاہ کردیا ہے کہ وہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کے منیجر ہوں گے۔پاکستان کیلئے 10 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے طلعت علی کا کہنا تھا کہ وہ سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم کے ساتھ فرائض کی انجام دہی میں اچھا محسوس کرتے ہیں کیونکہ سرفراز ایک متحرک کپتان ہیں جن کے ساتھ لڑکے جی جان…
لیڈز(آئی این پی)سابق کپتانوں وسیم اکرم اور رمیز راجا کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والی ٹیسٹ کرکٹ نئی گیند کی کرکٹ ہے، وہ ٹیم کامیاب ہوجاتی ہے جو نئی گیند کے ابتدائی 40 اوورز کو اچھا کھیلتی ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ ہم نے پہلے دن خراب بیٹنگ کی لیکن ابھی میچ سے باہر نہیں ہوئے ہیں، تیسرے دن انگلینڈ کو جلد آوٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ہمیں دوسری اننگز میں…
لاہور، اسلام آباد، لندن (مانیٹرنگ ڈیسک + نیوز ایجنسیاں) عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں۔ ریحام خان کتاب میں کچھ بھی لکھ لیں عمران خان کی مقبولیت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اصل میں سب مل کر عمران خان کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب پر اگر لوگ نااہل ہونا شروع ہوئے تو پھر ریحام خان کے پہلے شوہر جو باتیں کر رہے ہیں ان کے کہنے پر کیا ہو گا چینل ۵ کے ساتھ گفتگو…