Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ بیٹ مار کر ڈریسنگ روم کا شیشہ توڑنے کی خبر من گھڑت ہے۔32 سالہ فواد عالم ان دنوں انگلینڈ میں لنکاشائر لیگ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز کولون گراو¿نڈ پر ہوم ٹیم کے خلاف کلیتھرو کے لئے ٹی 20میچ کھیلا۔اوپننگ بیٹس مین کے آو¿ٹ ہونے کے بعد نمبر تین پر فواد عالم جب بیٹنگ کرنے کے لئے وکٹ پر پہنچے تو امپائر نے انہیں یہ کہہ کر بیٹنگ سے روک دیا کہ آپ تاخیر سے بیٹنگ کے لئے آئے ہیں۔امپائر نے انہیں کہا کہ آپ کو…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ چار خواجہ سراءان کی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سراءنایاب علی حلقہ این اے 142، ندیم کشش حلقہ این اے 52، لبنی لال حلقہ پی پی 26 اور میڈم رانی حلقہ پی کے 40 سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں اقلیتوں اورخواجہ سراو¿ں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا، امریکا اور کینیڈا میں سب لوگ برابر ہوتے ہیں جبکہ ناروے میں کینیڈا کا سفیر…

Read More

لیڈز (ویب ڈیسک)لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔اظہر علی 11، حارث سہیل 8، اسد شفیق 5، سرفراز احمد 8 اور شاداب خان 4 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔امام الحق اور عثمان صلاح الدین بمشکل 30 کا ہندسہ عبور کر سکے۔اننگز کی شکست کے بعد دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے، پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی۔لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں 174 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی پوری…

Read More

جنوبی افریقا(ویب ڈیسک)کرکٹ جنوبی افریقا کے سالانہ ایوارڈز کا میلہ فاسٹ باولر کاگیسو ربادا نے لوٹ لیا۔ایونٹ میں پروٹیز پیسر ربادا نے ایک نہیں ، دو نہیں 6 ایوارڈز اپنے نام کیے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے سالانہ ایوارڈز 2018 میں نوجوان فاسٹ باولر کگیسو ربادا نے پھر اپنی دھاک بٹھا دی۔2016 کے بعد ربادا نے اس سال بھی6ایوارڈز جیت لیےجبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی کھلاڑی نے 5سے زیادہ ایوارڈز2 بار جیتے ہیں۔ربادا نے جنوبی افریقا کے کرکٹر آف دی ائیر کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر، ون ڈے پلئیر آف دی ائیر سمیت 6ایواڈا پنے نام کیےہیں۔

Read More

میرپور(ویب ڈیسک)آزادکشمیر کے قریب مسافر وین کھائی میں جاگری،حادثے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6افراد زخمی بھی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سماہنی سےمیرپورآزاد کشمیرجانے والی مسافروین پیرگلی پرموڑکاٹتےہوئےکھائی میں جاگری تھے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے میں خاتون اوربچے سمیت 9مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئےتھے جبکہ ریسکیو و امدادی اہلکاروں نے بروقت جائے حادثہ پر پہنچ لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔پولیس کے مطابق وین میں18مسافر سوارتھےتاہم واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک)افغان سرحد کی طرف سے باجوڑ اوربلوچستان کے علاقہ قمرالدین میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ہوا۔جس کی وجہ سے ایف سی کے 4اور پاک فوج کا 1جوان زخمی ہو گیاجس پر سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے 6دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام معمول کے مطابق جا ری تھا کہ افغانستان سرحدی علاقہ کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں کوحملے نشانہ بنایا گیا اوربا جوڑ اوربلوچستان کے علاقہ قمرالدین میں دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ حملے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف ترین گلوکاروں میں سے ایک اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنمائ سلمان خان نے ریحام خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو بدنام کرنے کیلئے ایک لاکھ یورو لئے ہیں۔ سلمان خان نے کہا کہ ”ایک قریبی ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ریحام خان کو کتاب لکھنے کیلئے ایک لاکھ یورو دئیے ہیں۔“انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان کی کتاب کا خلاصہ یہ ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز ’معصوم‘ ہیں اور شہباز شریف اگلے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے جنرل ہسپتا ل کا دورہ کیا تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ہسپتال کی ایم آر ائی مشین خراب دیکھ کر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اسے فوری ٹھیک کروائیں ورنہ آپ کو ٹھیک کر دوں گا۔اس موقع پر چیف جسٹس نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ان کی آمد پر جنرل ہسپتال کی لفٹ خراب ہو گئی جبکہ ایمرجنسی کا اے سی بھی بند ہو گیا۔مناسب دیکھ بھال نہ ہونے وجہ سے چیف جسٹس نے ایم ایس کی سرزنش کی اور…

Read More

لیڈز (ویب ڈیسک) لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 363 رنز بنا کر آ?ٹ ہو گئی ہے اور اسے پاکستان کیخلاف 189 رنز کی برتری حاصل ہے۔میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 302 رنز 7 کھلاڑی آ?ٹ سے اننگز کا آغاز کیا تو 319 کے مجموعی سکورپر کیورین 20 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر اسد شفیق کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔ 344 کے مجموعی سکور پر سٹورٹ براڈ بھی 2 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر محمد عباس کے ہاتھوں کیچ ہوئے جبکہ 363 کے مجموعی سکور پر جیمز اینڈرسن…

Read More