Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب کے بعدسندھ سے بھی وکٹ گرانے کا سلسلہ شروع کردیا، ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر عمران خان کی جانب سے انہیں پارٹی مفلر بھی پہنایا گیا ،رشید گوڈیل نے عمران…

Read More

بنکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویمنز ایشیاءکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ دوسری جانب سری لنکن ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی اور بھارت نے ملائیشیا کو 142 رنز سے چت کر کے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔کنرارا اکیڈمی اوول میں کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستانی با?لرز نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے بلے بازوں کی ناک میں دم کئے رکھا اور…

Read More

اسلا م آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گااور درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے گی ، تاہم عیدالفطر پر خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے سے قبل پاکستانیوں کو شدید گرمی کو بھی برداشت کرنا ہوگا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ جون کے پہلے دو ہفتوںمیں شمالی علاقوں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت دو سے تین درجے اضافہ ہو جائےگا تاہم دوسرے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے زینب کی زندگی پربننے والی فلم پرازخودنوٹس لے لیا ،عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے وکیل سے رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس زینب کے والدحاجی امین کی درخواست پرلیا،جس میں کہا گیا ہے کہ میری بیٹی کی زندگی پر اجازت کے بغیر فلم بنائی جا رہی ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ پیمرا کااس معاملے میں کیا کردار ہے،اس حوالے سے رپورٹ دی جائے،عدالت نے صوبائی اوروفاقی حکومتوں کے وکیل سے رپورٹ طلب کرلی،چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کو حکم دیا کہ ایسی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں تاہم انہوں نے عدالت سے جانے سے قبل ہی معافی مانگ لی اور کہاکہ ’معافی چاہتاہوں سخت الفاظ واپس لیتاہوں‘۔شہبازشریف نے چیف جسٹس کے روبرو کہاہے کہآپ مجھے کل بلالیں، میں تفصیل لے کر آﺅں گا، آپ ملک کی عدالت کے سب سے بڑے جج ہیں،جوبھی فیصلہ کریں گے مجھے قبول ہے، مجھے کسی کتے نے نہیں کاٹا جو میں بچت کرتا رہاہوں۔اس پر چیف جسٹس نے کہاہے کہ آپ اپنی ذات کوکیوں باربارلے آتے ہیں، میں نے آپ کو مخصوص سوال کے جواب کے…

Read More

لیڈز (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے اور انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ نے آج 302 رنز7 کھلاڑی آ?ٹ سے اننگز کا آغاز کیا ہے اور جونی بیرسٹو21 جبکہ کیورن 20 کے انفرادی سکور پر کریز پر موجود ہیں۔میچ کے پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 174 رنز پر آ?ٹ ہو گئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے سب سے زیادہ 56 رنز بنائے تھے جبکہ حارث سہیل 28، اسد شفیق 27 اور حسن علی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیشی پر آئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ بتائیں آپ نے عوام سے کیا گیاکون سا وعدہ پورا کیا؟شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے بولنے کا موقع تو دیا جائے میں نے اربوں روپے کی بچت کی۔160ارب روپے سے ایک ڈھیلہ بھی کم ہوا تو جوچاہیں سزا دیں،چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ آپ نہ بھی بات کریں تو آپ کو کرنی پڑے گی یہ لوگ آپ سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں۔ میں نے آپ کو مخصوص سوال کے جواب کے لیے…

Read More

دبئی سٹی(ویب ڈیسک)سنتے تھے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے لیکن پاکستانی شہریوں کی جتنی بڑی تعداد متحدہ عرب امارات کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں جا کر شادی کی تقریبات منعقد کر رہی ہے اس سے تو یہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک دکھائی دیتا ہے۔ جی ہاں، پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدانوں نے تو پہلے ہی متحدہ امارات میں ٹھکانے بنا رکھے ہیں، دولتمندوں کی سرمایہ کاری بھی امارات کا رخ کر رہی ہے، اور اب شادیوں کے لئے بھی پاکستانیوں نے امارات کا رخ کر لیاہے۔ بیرون ملک شادی کی تقریب کے لئے گزشتہ سال…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک )56 کمپنیزکیس میں شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شہبازشریف کو 56 کمپنیزکیس فوری طلب کیا تھا۔اور جنرل ایڈوکیٹ کو ہدایت کی تھی کہ شہباز شریف کو کہیں عدالت آئیں اور بتائیں کمپنیاں بنانے کی کیا ضرروت پیش آئی؟ اور کیسے ملازمین کو اتنی بھاری تنخواہیں دیں؟

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک بیک وقت شروع ہونے کے باعث دنیا کے مختلف خطوں میں عیدالفطر رویت ہلال کے سبب علیحدہ علیحدہ ہو جائے گی۔ جامعہ کراچی کے شعبہ اسپیس اینڈ پلانیٹری فزکس کے سابق سربراہ اور معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق سعودی عرب میں رویت ہلال کا اعلان وہاں کے کیلنڈر ”ام القرائ“ کے مطابق 14جون کو ہی ہو گا تاہم ہلال عیدالفطر 14جون کو پاکستان کے کسی بھی حصے میں نظر آنے کے قطعی امکانات نہیں ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق 14جون…

Read More