لاہور (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن کی اپیلوں کی سماعت کی۔ایاز صادق کے وکلا نے چیف جسٹس سے استدعا کی کہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ منسوخ کیا جائے، یہ انتخابات کے بروقت…
Author: Daily Khabrain
لیڈز (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پہلے دن سیشن میں بیٹنگ آسان نہ تھی۔ بٹلر کا کیچ ڈراپ نہ ہوتا تو صورتحال مختلف ہو سکتی تھی۔نیا بال میچ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔ پاک انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر کا کہنا تھاکہ میچ کے پہلے دن پہلے سیشن میں بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا ، ہماری کوشش تھی کہ لیڈ 120رنز سے اوپر نہ جائے لیکن اگر بٹلر کا کیچ ڈراپ نہ ہوتا تو…
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے سابق مایہ ناز کپتان اور باولر وسیم اکر م آج 52 برس کے ہو گئے ہیں اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں سالگرہ پر مبارک باد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارک باد دینا چاہتی ہوں ، آپ ہمیشہ سے ہی ایک چمکتا ہوا ستارہ ہیں جو کہ اپنی روشنی سے پوری دنیا کو روشن کرتاہ ے اور خصوصی طور پر میری۔ اللہ آپ کو…
لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایڈن ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں ایڈن سوسائٹی کے مالک سمیت 4 ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے ایڈن ہاوسنگ سکیم سکینڈل کی سماعت کی،چیف جسٹس آف پاکستان نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ ایڈن سوسائٹی کیخلاف کیاکارروائی کی گئی؟،نیب حکام نے بتایا کہ انکوائری جاری ہے اورنام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ہیڈکوارٹرزکوخط لکھاہے،نیب کا کہناتھا کہ ملزمان 12 مارچ کوملک سے فرارہو گئے تھے،ملزمان کے تمام اکاونٹس اورجائیدادیں سیل کردی گئیں،ان کو ریڈوارنٹ جاری کراکے بیرون…
سینٹ پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ میں روسی بلی فاتح سائیڈز کے حوالے سے پیشگوئی کرے گی۔فٹبال ورلڈ کپ کے دوران روسی بلی فاتح سائیڈز کے حوالے سے پیشگوئی کرے گی، اس کا نام ایشلیس اور ٹھکانہ سینٹ پیٹرزبرگ کا ہیرمیٹیج میوزیم ہے جہاں پر اس کی ٹریننگ بھی ہو رہی ہے، اس سے قبل یہ بلی کنفیڈریشن کپ کے مقابلے میں بھی درست پیشگوئی کرچکی ہے، اسے دراصل پال دی ا?کٹوپس کی جگہ کیلیے تیار کیا جا رہا ہے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں جرمن میچز کے بارے میں بالکل درست پیشگوئی کرتا رہا، ا?خر میں اس نے اسپین…
پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا میںپارلیمانی کمیٹی میں بھی اتفاق رائے نہ ہونے پر نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کامعاملہ الیکشن کمیشن کوبھیج دیاگیا،الیکشن کمیشن کل تک نگران وزیراعلیٰ کانام فائنل کرےگا۔ خیبرپختونخوا میں پارلیمانی کمیٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ،پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے 4 نام الیکشن کمیشن کو ارسال کئے گئے ہیں جن میں منظور آفریدی، جسٹس (ر) دوست محمد،حمایت اللہ اوراعجازقریشی کے نام شامل ہیں،الیکشن کمیشن کل تک نگران وزیراعلیٰ کا نام فائنل کریگا۔
امریکہ (ویب ڈیسک) سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) نوجوانوں میں فیس بک ترک کرنے کے رجحان میں 2015ءسے تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جب کہ انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 2015ء کے مقابلے میں فیس بک کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے اور نوجوانوں میں فیس بک کو ترک کر کے سماجی رابطے کی دیگر ویب سائٹس کو استعمال کرنے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ نوجوانوں کی اولین پسند فیس بک کے بجائے اب یوٹیوب، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ ہیں۔امریکا کے نجی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر…
لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ(پی کے ایل آئی)کا 3 ہفتے میں آڈٹ کا حکم دے دیا اور ڈاکٹر سعید اختر کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں چاہ رہا ہوں کہ شہبازشریف کو بھی بلاکر پوچھوں ،یہ کوئی سلطنت ہے جس کے شہبازشریف سلطان ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے پی کے ایل آئی میں بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی ،چیف جسٹس نے پی کے ایل آئی کے سربراہ ڈاکٹر سعید اختر پراظہاربرہمی کا اظہار کیااورپی کے ایل آئی…
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) لالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ شبنم کے صاحبزادے رونی گھوش کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاونٹ نہیں ہے۔کچھ روز پہلے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت ماضی کی اداکارہ شبنم اچانک توجہ کا مرکز بن گئیں جب ان کے نام سے منسوب ایک اکاونٹ سے عمران خان کے حق میں تعریفی ٹویٹ کیا گیا۔ اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا جبکہ کئی چینلز نے اس کی خبریں بھی چلائیں۔سہانا خان اس کھلاڑی پر مرمٹی ہے اور۔۔۔“ 18 سال کی ہوتے ہی سہانا خان نے بھی ”چھکا“…
لاہور (طلال اشتیاق) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن لڑنے والے14میں سے12 امیدواروں کے نا م فائنل کرلئے ،جلد پارٹی کی جانب سے ضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ با وثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن لڑنے والے 14میں سے 12امیدواروں کے نا م فائنل کرلئے گئے ہیں جن میں این اے 125 سے ڈاکٹر یاسمین راشد ، این اے 126 سے حماد اظہر ، این اے127سے جمشید چیمہ،این اے128 سے اعجاز ڈیال ، این اے 129 سے چیرمین…