Author: Daily Khabrain

لاہور (کرائم رپورٹر) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں عائشہ احد کو دھمکیاں دینے کے معاملہ پر سماعت، چیف جسٹس آف پاکستان نے آئی جی پنجاب کو حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم،آئی جی پنجاب نے ٹائم مانگا جسے چیف جسٹس آف پاکستان نے مسترد کر دیا ، 7سال بعد رات گئے تک سی سی پی او آفس میں افسران سرجوڑے بیٹھے رہے ،بالآخر 12سے قبل تھانہ اسلام پورہ کا روزنامچہ منگوا کر سابق ایم این اے حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) نگران کابینہ کی تشکیل کے لیے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے، نگراں وزیر اعظم نے مختلف شخصیات سے رابطہ کیا ہے، اس ضمن میں سابق بیوروکریٹس، سابق فوجی افسر، سابق جج، بزنس مین کے ناموں پرغور جارہا ہے،ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ میں سیاسی وابستگیاں رکھنے والے افراد کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں سابق بیوروکریٹس، سابق فوجی افسر، سابق جج، بزنس…

Read More

لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت21 سویلین ،انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی سمیت کیس سے متعلقہ آرمی افسران، ڈی جی نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے ۔گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں خصوصی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے ایئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی، جس کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائے گی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ”گلی بوائے “ اور ”براہمسترا “ میں دکھائی دیں گی۔

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے بارے میں چند انکشافات سامنے لے آئے جس میں انہوں نے کہا کہ کتاب کے متن سے لگتا ہے کہ ریحام پرہیز گار اور تہجد گزار خاتون ہیں اور عمران خان دنیا کے سب سے بڑے شیطان ہیں.تفصیلات کے مطابق معروف اداکار اور پی ٹی آئی کے رہنما حمزہ علی عباسی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے ان کی لکھی ہوئی ایک تحریر پڑھنے کا تجربہ ہواہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ کتاب…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پارٹی ترجمان مقرر کردیا تاہم پہلی ہی گفتگو میں انہوں نے چوہدری نثار علی خان کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔انہوں نے چوہدری نثار کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کی باتوں پر تبصرہ سینئر قیادت ہی کرے گی، بروقت انتخابات نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ترجمان آصف کرمانی تھے۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم ”سندیپ اور پنکی فرار“ آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ”سندیپ اور پنکی فرار“ اس سے قبل آئندہ سال 3 اگست کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز کی تاریخ پیچھے کر دی گئی ہے اور اب یہ فلم یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی، فلم میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Read More

لاہور (شوبزڈیسک) ماڈل واداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی نے نئے اداکاروں کیلئے کام کی نئی راہیں کھول دیں، اچھے نتائج کیلئے محنت کرنا ضروری ہوتی ہے ۔اپنے اےک انٹر وےو مےں اےمان علی نے کہا کہ فلم ہویا ٹی وی ہر جگہ کچھ ہٹ کرکرنے کی کوشش کرتی ہوںجس کےلئے فوکس اسکرپٹ اور اپنا کردار ہوتاہے‘ اگر کردار پسند آجائے تو تبھی ہی ہاں کرتی ہوں فن ایک سمندر کی طرح ہیں جہاں روزانہ آپ کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ٹی وی ڈرامہ ہو یا فلم عوام تفریح حاصل کرنا چاہتے ہیں۔…

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہونے کی خوشی میں وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سالگرہ کا تحفہ مجھیانسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 60لاکھ ہونے کی صورت میں بہت ہی جلدی مل گیاہے، میری لئے بہت زیادہ محبت، حوصلہ افزائی، تعریف اور جوش و ولولے کے لئے آپکی دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں۔، مجھے امید ہے میں آگے بھی آپ کی امیدوں پر پورا اتروں گی۔وڈیو میں شلپا شیٹھی کرکٹ…

Read More

لندن (وجاہت علی خان سے) تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی آپ بیتی پر مشتمل تصنیف آئندہ چند ہفتوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز روزنامہ خبریں کی خصوصی خبر کے مطابق لندن میں ہارٹ نکولس سٹور کے ریسٹورنٹ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں متوقع طور پر ریحام خان نے اپنی آنے والی کتاب کے متعلق گفتگو بھی کی ہے۔ لندن میں خبریں کے خصوصی ذرائع کے مطابق ریحام ان دنوں اپنے انتہائی قریبی افراد پر…

Read More