Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنے کیلئے پاکستان کی شہریت ہونا لازمی نہیں۔ کاغذات نامزدگی فارم بڑا سوچ سمجھ کر بنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے بھی کہا ہے کہ 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے چاہیں۔ الیکشن سے پہلے اصل مسئلہ حلقوں کا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ اعتراضات کر رہے ہیں جو 5 ویںنمبر کے کونسلر ہیں۔ حلقہ بندیاں کالعدم ہونے سے امیدواروں کیلئے مشکلات ہیں، مجھے معلوم ہی نہیں کہ اب میرا حلقہ کہاں تک ہے۔ الیکشن…

Read More

لیڈز(سی پی پی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ بولنگ ہی میری اولین ترجیح ہے ، اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتا، اچھی فارم کے باوجود بیٹنگ آرڈر میں اوپر آنے کا کبھی نہیں سوچا، ٹیم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کئی بیٹسمین موجود ہیں، یاسر کی کمی پوری تو نہیں کرسکتا تاہم اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔یاسر شاہ کا خلا پرکرنے کیلیے پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانیوالے لیگ اسپنر شاداب بولنگ سے زیادہ بیٹنگ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں جب صحافیوں نے ان…

Read More

بنکاک (سپورٹس ڈیسک) ویمنز ایشیاءکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ دوسری جانب سری لنکن ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی اور بھارت نے ملائیشیا کو 142 رنز سے چت کر کے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔کنرارا اکیڈمی اوول میں کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستانی باﺅلرز نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے بلے بازوں کی ناک میں دم کئے رکھا اور پوری ٹیم…

Read More

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن 2018میں اپنے والد نواز شریف کے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جب اس حلقہ سے پہلی بار الیکشن لڑا تھا تویہ این اے 96کہلاتا تھا بعدازاں یہ حلقہ این اے 120 بن گیا اور موجودہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد یہ حلقہ این اے 125 بن گیا ہے ن لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز کو اس حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت ان کے…

Read More

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے۔ امریکی میڈیا پر رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ گزشتہ برس ٹرمپ نے امریکی صدور کی جانب سے مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کرنے کی ایک طویل روایت سے انحراف کرتے ہوئے افطار نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Read More

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک عورت اور ایک کمسن بچی شہید ¾ 2 بچوں سمیت 26افراد زخمی ہوگئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے موثر جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ کی ورکنگ باونڈری کے پھوکلیان بجوات سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ و گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ¾ بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خواتین اور…

Read More

لاہو(بی این پی )ا فٹبال لورز کیلئے بڑی خبر آگئی، روس میں شیڈول عالمی کپ کے میچ دیکھنے کیلئے اب ویزے کی ضرورت نہیں، شائقین میچ کا ٹکٹ اور’فین آئی ڈی’ کی موجودگی پر بغیر ویزہ کے سنسنی خیز مقابلوں سے محظوظ ہو سکیں گے۔روس میں شیڈول ورلڈ کپ میچز کیلئے ویزے کی شرط ختم کر دی گئی، شائقین بغیر ویزے کے روس میں مقابلے دیکھے سکیں گے۔ فیفا کی ویب سائٹ کے مطابق جس مداح کے پاس میچ کا ٹکٹ اور فین آئی ڈی موجود ہو گا اسے روس جانے کیلئے ویزہ درکار نہیں۔ فین آئی ڈی ایک قسم…

Read More

لاہور( این این آئی)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے ان امکانات کی تردید کی ہے کہ ریحام خان کی کتاب سے مسلم لیگ (ن ) کو کوئی فائدہ ہوگاتاہم عمران خان کی شخصیت کیلئے یہ کتاب نقصان دہ ہوگی۔گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ ہمیں اس کتاب سے کوئی فائدہ نہیں ہوگاالبتہ اگر اس کتاب میں کچھ انکشافات ہیں تو اس سے عمران خان کی سیاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ ویسے بھی عمران خان کاکسی اور سے کوئی مقابلہ نہیں بلکہ وہ خود کو شکست دینے کےلئے اپنے آپ سے مقابلہ کر…

Read More

لیڈز(سی پی پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست تھا۔دوسری جانب سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے بھی سرفراز احمد کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑے اسکور میں ناکامی کا ملبہ کپتان پر نہیں گرایا جا سکتا۔،اس صورتحال کے ذمہ دار خود بیٹسمین ہیں،انگلش بولر نے کنڈیشنز کے مطابق گیندیں کیں، مہمان ٹیم نے غلط اسٹروکس کھیل کر ان کا کام آسان کردیا۔وقار یونس نے کہا کہ لارڈز میں ماحول اور پچ مختلف تھی، لیڈز میں پلاننگ اور تکنیک میں تبدیلی…

Read More

کراچی(بی این پی )اچیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے بلند حوصلہ پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ ہوگئی۔غیرملکی ہیڈ کوچ نے سچائی کے ساتھ اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ ایونٹ میں قومی ٹیم کی کامیابی کا امکان پانچ فیصد سے بھی کم ہے، ٹیم منیجر اولمپئن حسن سردار کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی لیکن نتائج کا انحصار قسمت پر ہوگا۔ایف آئی ایچ چیمپئنزٹرافی 23 جون سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں کھیلی جائے گی، رضوان سینئیر ایونٹ میں22 رکنی قومی اسکواڈ کی قیادت کررہے ہیں جبکہ عماد شکیل بٹ نائب کپتان کی ذمہ داری…

Read More