Author: Daily Khabrain

کراچی (خصوصی رپورٹ) معروف گلوکار اورپی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان اور پاکستان مسلم لیگ(ن)نے انہیں الیکشن سے قبل عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کےلئے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی۔گلوکار سلمان احمد نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان، پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماو¿ں کی جانب سے ان سے ایک ہی دن رابطہ کیاگیا اور عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کیلئے کہاگیا۔سلمان احمد نے لکھا کہ انہیں عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے لیے ریحام خان…

Read More

انٹرنیشنل(ویب ڈیسک )ساڑھے 5 مہینے تک انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن میں قیام کے بعد امریکا، روس اور جاپان سے تعلق رکھنے والے 3 خلا باز زمین پر کامیابی سے واپسی آگئے، جنہیں میڈیکل ٹیم نے قازقستان میں کیپسول سے باہر نکالا۔سائنسی ویب سائٹ فزکس کے مطابق روسی سوئیوز اسپیس کیپسول (Russian Soyuz space capsule) میں سوار ان خلابازوں میں امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلاباز اسکاٹ ٹنگل، روسی کوسمونوٹ اینٹون شکاپلیروو اور جاپان کی ایرواسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے نورشگی کنائی شامل تھے۔مہم کا یہ عملہ مدار میں 168 دن گزارنے کے بعد زمین پر پہنچا اور…

Read More

لاہور  (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیر اعلی پنجاب سے 7 بار ایک ہی سوال کیا لیکن شہباز شریف کوئی جواب دینے کے بجائے بے بس نظر آئے اور ادھر ادھر کی باتیں کرتے اور ترقیاتی منصوبے گنواتے رہے ، وزیر اعلی روسٹرم پر آئے تو چیف جسٹس نے سب سے پہلے ان کی مکمل بات سنی اور پھر دو سوالات کئے کہ کیپٹن(ر)عثمان کو کس قانون کے تحت کمپنی کا سربراہ بناکر14لاکھ 50ہزار روپے اورانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی میں مجاہد شیردل کو 12لاکھ روپے تنخواہ کیوں دی جارہی ہے ؟ دونوں سوالوں کے جواب میں شہباز شریف…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو طیبہ تشدد کیس کے ملزمان کی اپیلوں پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے ملزمان کو سزائیں ہو چکی ہیں جن کی فیصلے کے خلاف اپیلیں زیر التوا ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ واقعات کی روک تھام کے لیے پارلیمنٹ نے قانون سازی کرنا تھی اور فی الحال پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرچکی ہے۔چیف جسٹس نے کہا…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) سیشن کورٹ میں ایک ہی شوہر کی چار بیویوں نے مل کر پانچویں شادی کرنے پر شوہر کیخلاف فراڈ کیس دائر کردیا، ایڈیشنل سیشن جج عارف مجاہد نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تھانہ داتا دربار کے ایس ایچ او سے 7جون کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سیشن کورٹ میں ایک ہی شوہر کی چار بیویوں نے مل کر پانچویں شادی کرنے پر اپنے شوہر کیخلاف فراڈ کیس دائرکردیا، سیشن کورٹ میں ایک بہت ہی دلچسپ نوعیت کا کیس دیکھنے میں آیا جب 4بیویاں عدالت پہنچ گئیں، عدالت میں اپنے شوہر عرفان رسول نامی شخص جوکہ ریلوے…

Read More

لاہور‘ اسلام آباد‘ ملتان‘ ہارون آباد‘ جامکے چٹھہ‘ پھالیہ‘ گوجرانوالہ‘ فیصل آباد‘ ملتان (خصوصی رپورٹ) لاہور سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سورج بدستور آگ برساتا رہا۔ شہری گرمی سے بے حال ہوگئے۔ شدید گرمی نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں 8 افراد کی جان لے لی۔ دیگر اضلاع کی طرح گزشتہ روز لاہور میں بھی سورج دن بھر آگ برساتا رہا۔ چھٹی ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہے۔ سڑکوں پر رش انتہائی کم رہا۔ درجہ حرارت 41.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت میںگرمی کی شدت کے باعث تین افراد ہلاک…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک اپنی کابینہ کیلئے ٹیکنوکریٹس کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیاسی وابستگی رکھنے والے کسی فرد کو کابینہ میں شامل نہیں کیاجائے گا۔ پہلے مرحلے میں داخلہ‘ خارجہ‘ دفاع اور خزانہ کے وزراءحلف اٹھائیں گے بعدازاں کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔ وزراءکے انتخاب کیلئے جسٹس (ر)ناصرالملک اپنے قریبی رفقاءاور دوستوں سمیت سابق بیوروکریٹس سے مشاورت کررہے ہیں جبکہ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس ادارے بھی ان کی معاونت کررہے ہیں۔ بتایاگیا ہے کہ انہوں نے کابینہ کے سات افراد کے نام فائنل کرلئے جن میں وزارت داخلہ…

Read More

لندن( ویب ڈیسک ) جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاو¿نڈ ان لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال میچ کے درمیان دکھائی دینے والے ان لائن سٹے بازوں کے اشتہارات دیکھ کر اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا اور اپنے والد کی شناخت استعمال کرتے ہوئے انہی کے کریڈٹ کارڈزسے جوئے میں اندھا دھند رقم لگانی شروع کردی۔ رفتہ رفتہ وہ کھیلوں میں جوئے کا عادی…

Read More

پشاور( ویب ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم، وقاریونس اور رمیز راجا پاکستان کرکٹ کے ہیروز ہیں تاہم ان عظیم کرکٹرز نے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کو سپر ہیرو قرار دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ باب تھا لیکن اس بزدلانہ حملے کے دوران کئی بچوں نے بہادری کی تاریخیں رقم کیں۔ایسی ہی ایک کہانی کے مرکزی کردار ولید خان لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران تمام تر توجہ کا مرکز رہے۔ ہفتے کی شام انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر…

Read More

بھارت (ویب ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا، بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہاپسند حکومت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل لانگ رینج بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا تجربہ کرلیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پرامن اور شائنگ انڈیا کے نعرے نے ان کے جنگی جنون کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ زمین سے زمین تک مار کرنے والے اس میزائل کی رینج5 ہزار کلومیٹر تک ہے اور یہ ڈیڑھ ٹن کے نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے پہلے اگنی 5 میزائل کے پانچ تجربے ناکام ہو چکے ہیں۔

Read More