Author: Daily Khabrain

رحیم یار خان، ڈہرکی (نمائندگان خبریں، مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے ان کے چار فوری طور پر منظور نہ کیے تو پھر عام انتخابات 2018ءکی بجائے 2017ءمیں ہونگے اور ان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک بار پھر ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی۔گزشتہ روز جمالدین والی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ان کے چار مطالبات ہر صورت ماننا پڑیں گے کیونکہ یہ ایک جمہوری مطالبہ ہے اور ہم جمہوری احتساب چاہتے ہیں اور شیر کو کبھی بھی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پانامہ لیکس معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے‘ میرے سارے اثاثے ڈکلیئر اور میرے نام ہیں‘ عدالت نے مجھے نااہل قراردیاتوبھی فیصلے تسلیم کرلونگا‘ سپریم کورٹ کے ریمارکس سے مطمئن ہوں، نوازشریف کے کاغذات اداروںنے تبدیل کئے ہیں ، کارروائی ہونی چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میرے سارے اثاثے ڈکلیئراور وہ میرے نام پرہیں، لندن میں فلیٹ میری لیگل جائیدادہے ،میں اپنے تمام اثاثوں کاایک ایک پیسے کاحساب دے سکتاہوں ،نوازشریف کاجس ٹی او آر پراحتساب ہو اسی…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سندھ کے نئے رہنماسے کہتاہوں کہ برخوردارچارپائی سے نیچے بھی دیکھو، سندھ کاکوئی شہر ایسا نہیں جو شہر کے معیار پر پورا اترتا ہو، کراچی کوآپ نے کھنڈر بنا دیا، آپ نے کراچی کوکچرے کاڈھیربنادیا، آپ کے لئے مشورہ ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کواختیارات دیں،پنجاب پیپلزپارٹی کاسندھ سے بڑاگڑھ تھا،پی پی کابلوچستان،گلگت بلتستان سے صفایاہوگیا،ایسانہ ہوکہ ملک کے دیگرحصوں کی طرح سندھ سے بھی پی پی کاصفایاہوجائے،اب اعتزازاحسن کوڈھائی سوووٹ ملتے ہیں تواس میں میری پارٹی کاقصورنہیں،پورے شہرمیں پارٹی کے پرچم لگے ہیں،شرم بھی نہیں آتی،اوپرپارٹی پرچم لگے…

مزید پڑھیں

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے‘ چینل ۵) چینل ۵ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن کو پاکستان کا دوست سمجھنے والے بیوقوف ہیں۔ ہلیری ہو یا ٹرمپ کوئی بھی پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بیوقوف شخص ہے جبکہ ہلیری سب سے زیادہ اسرائیل کو سپورٹ کرنے والی رہنما ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی خوش فہمی میں نہ رہیں ہلیری جیتے یا ٹرمپ ہر امریکی صدر پاکستان کے بجائے بھارت کو اہمیت دے گا۔ نمائندہ خبریں نیویارک محسن ظہیر نے کہا ہے…

مزید پڑھیں

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اسماء عباس کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔مقامی جریدے کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور باصلاحیت اداکارہ اسماء عباس کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسماء ان دنوں کینسر سے لڑ رہی ہیں اور ان کی حالت کافی نازک ہے،ان کی بیماری کے بارے میں معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنے مارننگ شو میں بتایا۔پاکستان کے نجی چینل سے نشر ہونے والے مارننگ شو میں فیصل نے اسماء کی حالت کے بارے میں بتاتے ہوئے لوگوں سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کرنے کی درخواست کی…

مزید پڑھیں

دبئی (نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کےخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہوگئی،پہلا ٹیسٹ 17نومبر کو کرائسٹ چرچ جبکہ دوسرا 25 نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جائےگا۔ٹیسٹ میچز سے قبل دو وارم میچز بھی کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہے جس کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں جمعہ کو دبئی سے کیویز کے دیس روانہ ہوئی۔نیوزی لینڈ کے مختصر دورے میں پاکستان کرکٹ…

مزید پڑھیں

دمشق(ویب ڈیسک)شام و عراق میں برسرپیکار شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے مغربی ممالک پر حملوں کی دھمکیاں تو آتی رہتی تھیں لیکن اب تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے اپنے کارکنوں کو ایسے ممالک پر حملوں کا حکم دے دیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔فارن ڈیسک نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوبکر البغدادی کی طرف سے جاری آڈیو بیان میں اپنے شدت پسندوں کو ترکی اور سعودی عرب پر حملوں کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ”سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلا دو۔“بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں