Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تھانہ آئی نائن کے علاقے آئی ایٹ فور میں فوجی افسر کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے اس پراسرار واردات کے حوالے سے بتایا کہ میجر ذیشان سیکٹر آئی ایٹ فور گلی نمبر106 مکان نمبر496 میں موجود تھے جنہیںسینے میں گولی لگی جس سے وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ مقتول افسر کی اہلیہ نے دو بیان دیئے ہیں جن میں پہلے انہوں نے کہا کہ ایک شخص گھر کے اندر آیا جس کے بعد دو مزید…

مزید پڑھیں

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھند کی وجہ بھارت میں جلائی گئی فصلوں کا دھواں ہے ، بھارتی پنجاب میں کسانوں کی جانب سے جلائی جانے والی فصلوں کی باقیات اور گھاس پھوس نذرِ آتش کرنے سے کثیف دھواں فضا میں جاتا ہے جو سرد موسم میں منجمد ہوکر گاڑھے دھویں یا سموگ کی صورت میں بھارت اور پاکستان پر چھایا رہتا ہے۔سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر اور ڈیٹا پر مشتمل ناسا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند کی وجہ محض دیوالی کی آتش بازی نہیں بلکہ اس میں زرعی فضلے مثلا…

مزید پڑھیں

کھٹمنڈو (خصوصی رپورٹ) پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپالی کی ایک سبزی والی نے بھی ٹویٹر ٹرینڈ میں جگہ بنالی ہے، ایک علاقائی بازار میں سبزی فروخت کرنے والی اس لڑکی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، بی بی سی نے ایک رپورٹ میں لکھا کہ سبیہ ساچی پوہان ہینڈل سے سبیہ ساچی پوان نے لکھا جب خوبصورتی اور کڑی محنت کو ملایا جائے تو نتیجہ نکلتا ہے۔ نیپال کی ترکاری والی سوشل میڈیا فیم زندہ باد۔ روی نیپ ہینڈل سے روی نے لکھا نیپال کی ترکاری والی نے اپنے شکل و صورت…

مزید پڑھیں

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) لداخ کے علاقہ میں چینی اور بھارتی افواج نہر کی کھدائی کے مسئلہ پر آمنے سامنے آ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوج نے لائن آف کنٹرول کو عبور کر کے نہر کی کھدائی کا عمل رکوا دیا ہے۔ بھارتی حکومتی ذرائع کے مطابق مقامی حکومت علاقے میں آبپاشی کیلئے نہر کھود رہی تھی جو لیہ سے 250کلومیٹر مشرق میں ڈیمچوک کے علاقہ میں ایک گاﺅں کو گرم پانی کے چشمہ سے سیراب کرنے کیلئے ہے۔ حکام کے مطابق 55چینی فوجیوں نے موقع پر پہنچ کر جارحانہ انداز میں کام کو رکوا دیا۔ اس…

مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، حافظ آباد، سکھیکی، نوشہرہ، فیصل آباد، ملتان (نمائندگان خبریں) پنجاب بھر میں 610 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 757 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 231 افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات کے دوران 20 افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئیں۔ریسکیو 1122 کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونیوالی ایمرجنسی کالز کے مطابق ٹریفک حادثات میں 286 ڈرائیور،…

مزید پڑھیں

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاندار کارکردگی دکھانے اور قومی پرچم سربلند کرنے پر ٹیم کو مبارکباد دی۔کیمبرین پٹرول مشقیں 14 سے 23 اکتوبر تک برطانیہ میں منعقد ہوئیںجن میں دنیا کے 122 ملکوں کی افواج نے حصہ لیا۔رواں سال پاک فوج کے کور اول، 37 ویں ڈویڑن پنجاب 59 کے جوانوں نے برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پٹرول ایکسرسائز میں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنے کی کوئی اخلاقی قوت نہیں رہ گئی،وزیر اعظم اگر احتساب کے لیے تیار ہیں تو حکومت کی طرف سے مزید کیوں وقت مانگا گیا،ہم نے قوم کو تنگ نہیں کیا بلکہ آپ نے کیا ہوا ہے، آپ نے ڈنڈے مارے ہیں،سپریم کورٹ میں آ کر مجھے خوشی ہوئی، ہمارے لوگ جذباتی تھے وہ لاک ڈا¶ن چاہتے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی،شیخ رشید ،جہانگیر ترین ،اعجاز چوہدری اور نعیم الحق کے ہمراہ سپریم…

مزید پڑھیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے لاہور مےں تعےنات امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو (Mr.Yuriy Fedkiw)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میںتعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے امریکی قونصل جنرل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران کئی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور معاشی پالیسیوں کی بنا…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے تمام ڈیموکریٹ جماعت کے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور متنبہ کیا کہ امریکا اور دنیا کی قسمت داو¿ پر ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اوباما نے یہ بات جنوبی کیرولائنا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے رپبلیکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا کہ وہ جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی سول لبرٹی، امریکا اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔اوباما نے کہا کہ امریکا کی قسمت کی ذمہ داری آپ لوگوں کے کندھوں پر ہے۔ دنیا…

مزید پڑھیں

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ایرج فاطمہ شوبز میں دوبارہ واپس آگئی ہے جس کے بعد ان کے بارے میں پھیلائی گئی افواہوں نے دم توڑ دیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایرج فاطمہ چندماہ پہلے نجی دورے پر بیرون ملک گئی تھیں جس کے باعث ان کے بارے میں کئی طرح کی افواہیں گردش کرتی رہیں جبکہ بہت سے لوگوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے شوبز چھوڑ دیا ہے لیکن اب وہ دوبارہ باقاعدگی سے کام کررہی ہیں۔ ان دنوں ان کی تین سیریلز کی ریکارڈنگ جاری ہے جبکہ نجی ٹی وی سے ان کا ایک ڈرامہ”آپ کے لئے“آن…

مزید پڑھیں