Author: Daily Khabrain

شارجہ( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لر سہیل خان کی فٹنس کا راز فاش ہوگیا۔ شارجہ ٹیسٹ کے آخری روز میچ شروع ہونے سے قبل 33سالہ سہیل خان اور ویسٹ انڈیز بلے باز جیمری بلیک ووڈ کے درمیان دوڑ کامقابلہ ہوگیا بلیک ووڈ نے آسانی سے سہیل خان کو شکست دی۔ یاد رہے سہیل خان تیسرے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔

مزید پڑھیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو شارجہ ٹیسٹ ہارنے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم جس مقام پر کھڑی ہے اس صورتحال میں اپنے سے نچلی رینکنگ کی ٹیم سے اپنی ہی کنڈیشنز میں ہارنا انتہائی مایوس کن ہے۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مصباح الحق نے تسلیم کیا کہ پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو زیادہ اہمیت نہیں دی اسی لیے پچھلے دو ٹیسٹ میچوں میں بھی اسے مشکل ہوئی اور شارجہ ٹیسٹ میں اس نے بہت زیادہ غلطیاں کر ڈالیں۔مصباح الحق نے کوچ مکی آرتھر کی اس بات…

مزید پڑھیں

شارجہ(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈاورآسٹریلیا کاسخت دورہ آنیوالا ہے۔پہلے نیوزی لینڈدورے کےلئے خاص پلان ترتیب دینا ہوگا۔بلے بازوں کومیچزمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرناہوگا۔ شارجہ ٹیسٹ سے قبل ہی ٹیم کا مشن مکمل ہو چکا تھا۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کا مشن مکمل ہو چکا ہے۔ان کا اشارہ پاکستانی ٹیم کی سیریز کی جیت پر تھا جو وہ دبئی اور ابوظہبی کے ٹیسٹ میچز جیت چکی ہے۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے طویل دورے…

مزید پڑھیں